تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفَرِّع" کے متعقلہ نتائج

مُتَفَرِّع

شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَرِّع کے معانیدیکھیے

مُتَفَرِّع

mutafarre'मुतफ़र्रे'

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: فَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَفَرِّع کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر
  • جڑ یا شاخ سے پھوٹنے والا، اُگنے والا
  • (مجازاً) مشتمل، منقسم

Urdu meaning of mutafarre'

  • Roman
  • Urdu

  • shaaKh kii tarah kisii asal se phuuTne, nikalne, namuudaar hone vaala, vaalii (chiiz, baat, nukta vaGaira), kisii chiiz ya amar se shaaKh kii tarah nikalne vaalii ko.ii baat, kisii amar se paida hone vaala duusraa amar, kisii chiiz par (shaaKh kii tarah) qaayam ya munhasir
  • ja.D ya shaaKh se phuuTne vaala, ugne vaala
  • (majaazan) mushtamil, munqasim

English meaning of mutafarre'

Adjective, Masculine

  • branching out, a point from where many branches are originating

मुतफ़र्रे' के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • मूल में से निकलनेवाली शाखा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَفَرِّع

شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفَرِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفَرِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone