تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفَرِّد" کے متعقلہ نتائج

مُتَفَرِّد

اکیلا، تنہا، فرد

مُتَفَرِّدانَہ

انفرادی ، انفرادی سا ، انفرادیت لیے ہوئے ۔

مُتَفَرِّع

شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر

مُتَفَقِّد

وہ جو کسی گمشدہ چیز کی تلاش میں ہو

مُتَجَرِّد

ننگا، برہنہ، ہموار(زمین)

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مُتَفَرِّق

کئی، مختلف

مُتَفَرِّس

علامت اور نشان سے بات سمجھنے والا ، قیافہ شناس ۔

مُتَمَرِّد

حکم سے سرتابی کرنے والا، سرکش، نافرمان، باغی

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُتَجَرَّد

وہ جسے ننگا کیا جائے، ننگا کرنا، اتارنے والا، کھال ادھیڑنا

مُتَرَدِّد

فکرمند، متفکر، پریشان، مضطرب

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَرِّد کے معانیدیکھیے

مُتَفَرِّد

mutafarrid•मुतफ़र्रिद

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: فَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَفَرِّد کے اردو معانی

صفت

  • اکیلا، تنہا، فرد
  • یکتا، منفرد، یگانہ

Urdu meaning of mutafarrid

  • Roman
  • Urdu

  • akelaa, tanhaa, fard
  • yaktaa, munafrad, yagaana

English meaning of mutafarrid

Adjective

  • alone, odd, one
  • unique, matchless

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفَرِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفَرِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone