تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطاف" کے متعقلہ نتائج

مَطاف

ارد گرد پھرنے کی جگہ، طواف کرنے کی جگہ، (فقہ) مکہ معظمہ میں کعبے کے گرد وہ جگہ جو طواف کرنے کے لیے مقرر ہے

مُتَعَفِّف

متقی، پارسا، عفت والا

مُتَعَفِّنَہ

تعفن والا ، سڑا ہوا ، بدبودار ۔

مُتَعَفِّن

جس سے سڑاند آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبودار

مُتَعَفِّن ہونا

خراب ہونا ، بدبودار یا سڑاند والا ہونا ۔

مُتَعَفِّن بنانا

بدبودار کرنا ، سڑاند والابنانا ۔

مُتَعَفِّن ڈھیر

کوڑے کرکٹ کے ڈھیر یا ڈھیری جس سے بدبو آرہی ہو ۔

مُتَعَفِّن جَوہَڑ

کچا تالاب جس میں سڑاند پھیل گئی ہو ۔

مُطَوِّف

کسی چیز کے گرد چکر لگانے والا، طواف کر لینے والا، فقہ: جس نے خانۂ کعبہ کا طواف کیا ہوا ہو

مُعاطِف

अ. वि.कृपा करनेवाला, दयालु ।

مُطاع

اطاعت کیا گیا، جس کے حکم کی تعمیل کی جائے، جس کی اطاعت کی جائے، لائق اطاعت

مَصاف

صف آرائی کی جگہیں، پریڈ جمانے کے مقام

مَناف

زمانہء جہالت کا قریش اور ہذیل (قبیلے) کا ایک بت

مَطار

ہوائی جہاز کے اڑنے کی جگہ، ہوائی اڈا

مَخاف

भय का स्थान, खत्रे की जगह ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطاف کے معانیدیکھیے

مَطاف

mataaf•मताफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

اشتقاق: طافَ

  • Roman
  • Urdu

مَطاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ارد گرد پھرنے کی جگہ، طواف کرنے کی جگہ، (فقہ) مکہ معظمہ میں کعبے کے گرد وہ جگہ جو طواف کرنے کے لیے مقرر ہے

شعر

Urdu meaning of mataaf

  • Roman
  • Urdu

  • irdagird phirne kii jagah, tavaaf karne kii jagah, (fiqh) makkaa muazzmaa me.n kaabe ke gard vo jagah jo tavaaf karne ke li.e muqarrar hai

English meaning of mataaf

Noun, Masculine

  • a round place which people walk

मताफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिक्रमा करने का स्थान, मक्का में काबे के इर्द-गिर्द वह जगह जो तवाफ़ (परिक्रमा) करने के लिए तय है, तवाफ़ करने की जगह

مَطاف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone