تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفَتِّح" کے متعقلہ نتائج

مُتَفَتِّح

وا ، کھلا ہوا

مُتَفَتِّش

تفتیش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، جستجو کرنے والا

مُتَفَتِّر

جوڑوں کو کمزور کر دینے والا (بخار کی صفت میں مستعمل)۔

مُتَفَتِّن

فتنہ اُٹھانے والا ، فتنہ انگیز ، فسادی ۔

مُفَتِّح

(لفظاً) کھولنے والا ، انشراح کرنے والا ؛ (طب) نرم کرنے والا ، قبض دور کرنے والا ؛ گھلانے والا ، سدوں کو خارج کرنے والا (غذا یا دوا وغیرہ) ۔

مُفَتَّح

کھولا گیا، کھولا ہوا، شرح کیا ہوا، فتح کیا ہوا (علاقہ وغیرہ)

مُنفَتِح

(طب) جدا ، کشادہ ؛ الگ ؛ (مجازاً) ٹوٹا ہوا یا نرم ، جس کے اجزا ایک دوسرے سے جدا ہو کر کھل جائیں ۔

مُفْت

۱۔ بلاقیمت ، بلامعاوضہ ، بغیر داموں کے ، بلا عوض ، پھوکٹ میں ۔

مُتَمَتِّع

فائدہ اٹھانے والا، نفع پانے والا، مستفید

مُفتی

۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎

مُفتا

مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفت کی کھانے والا ۔

مُسْتَفْتی

فتویٰ چاہنے والا، فتویٰ لینے والا، فتویٰ پوچھنے والا، فتوے کا جواب چاہنے والا

مِتْرَتا

دوستی، رفاقت، ہمنوائی، یاری

مُنفَتِحَہ

الگ ، جدا ؛ (تجوید) وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت زبان تالو سے جدا رہتی ہے اور یہ باریک پڑھے جاتے ہیں (ص ض ط ظ کے علاوہ باقی حروف) ۔

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَتِّح کے معانیدیکھیے

مُتَفَتِّح

mutafattih•मुतफ़त्तिह

اصل: عربی

اشتقاق: فَتَحَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَفَتِّح کے اردو معانی

صفت

  • وا ، کھلا ہوا

Urdu meaning of mutafattih

  • Roman
  • Urdu

  • va, khulaa hu.a

मुतफ़त्तिह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुला हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفَتِّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفَتِّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone