تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفَرِّدانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَفَرِّدانَہ

انفرادی ، انفرادی سا ، انفرادیت لیے ہوئے ۔

مُتَمَرِّدانَہ

سرکشی والا ، نافرمانوں کا سا ، باغیانہ ۔

مُتَجَرّدانَہ

تجرد پسندانہ ۔

مَردانا

مرد ، آدمی ، نسائی صفات کے برخلاف مردوں کے اوصاف رکھنے والا ۔

مَردانَہ

مرد (رک) کی طرف منسوب یا متعلق ، مرد سے نسبت رکھنے والا ، مردوں کا سا

مُفتَرِیانَہ

بہتان لگانے والوں کی طرح ؛ جھوٹ اور بہتان پر مبنی ، جھوٹا ، بہتان والا ، جو الزام کی غرض سے ہو۔

مُتَّفِقانَہ

جو متفق ہو کر کیا جائے، سب کی رائے سے کیا جانے والا، متفقہ

مَتْرانا

ترغیب دینا ، راغب کرنا ، متانا

مُفرِطانَہ

مفرط کی طرح کا ، مبالغہ آرائی کے ساتھ ، مبالغہ سے ۔

مُتَشَدِّدانَہ

شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

مُفسِدانَہ

مفسدین کی مانند، فسادیوں کی طرح، فتنہ پردازی کے ساتھ، باغیانہ

مُتَمَرِّدانَہ سَرکَشی

اطاعت اور حکم سے پھرنے والی بغاوت ۔

مَردانَہ میں

مکان کے مردانے حصے میں ؛ (مجازاً) میدان میں ، علی الاعلان ، کھلم کھلا ۔

غَیر مُتَشَدِّدانَہ

जिसमें हिंसा का प्रयोग न हो, शान्तिमय

نا مَردانَہ

جس سے نامردی ظاہر ہوتی ہو ، کم ہمتی اور کم حوصلگی پر مبنی ، بزدلانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَرِّدانَہ کے معانیدیکھیے

مُتَفَرِّدانَہ

mutafarridaana•मुतफ़र्रिदाना

  • Roman
  • Urdu

مُتَفَرِّدانَہ کے اردو معانی

  • انفرادی ، انفرادی سا ، انفرادیت لیے ہوئے ۔

Urdu meaning of mutafarridaana

  • Roman
  • Urdu

  • infiraadii, infiraadii saa, infiraadiyat li.e hu.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفَرِّدانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفَرِّدانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone