تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَفِّف" کے متعقلہ نتائج

مُطَفِّف

ناپ تول میں کمی کرنے والا ۔

مُطَفِّفِین

ناپ تول میں کمی کرنے والے۔

مُطَوِّف

کسی چیز کے گرد چکر لگانے والا، طواف کر لینے والا، فقہ: جس نے خانۂ کعبہ کا طواف کیا ہوا ہو

مُجَفِّف

زخم یا رطوبت کو خشک کرنے والی (دوا وغیرہ)

مُطْفی

بجھانے والی، حرارت میں تسکین بخشنے والی

مُطاع

اطاعت کیا گیا، جس کے حکم کی تعمیل کی جائے، جس کی اطاعت کی جائے، لائق اطاعت

مُخَفَّف

گھٹایا گیا، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں

مُجَفَّف

خشک کیا ہوا

مُطْفِل

بچوں والی ۔

مُطْرِف

کسی بات کی اطلاع پانے والا نیز اطلاع دینے والا شخص ۔

مَطاف

ارد گرد پھرنے کی جگہ، طواف کرنے کی جگہ، (فقہ) مکہ معظمہ میں کعبے کے گرد وہ جگہ جو طواف کرنے کے لیے مقرر ہے

مُلَفَّف

تہ بہ تہ لپٹا ہوا ۔

مُتَعَفِّف

متقی، پارسا، عفت والا

مَطَب

وہ مکان جہاں طبیب بیماروں کا علاج معالجہ کرے، حکیم کا دیوان خانہ، دواخانہ، شفاخانہ، طبابت اور جراحی کی عملی تعلیم جو مریض کے بستر کے پاس دی جائے، وہ مکان یا بیٹھک یا دیوان خانہ جہاں بیٹھ کر طبابت کی جائے

ماف

رک : معاف جو اس کا صحیح املا ہے ، درگزر کیا ہوا ، بخشا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَفِّف کے معانیدیکھیے

مُطَفِّف

mutaffif•मुतफ़्फ़िफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: طَفَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُطَفِّف کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ناپ تول میں کمی کرنے والا ۔

Urdu meaning of mutaffif

  • Roman
  • Urdu

  • naap tuul me.n kamii karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَفِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَفِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone