تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّفِقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

مُتَّفِقاً

متفق ہوکر، ایک رائے ہو کر، ہم زبان و ہم خیال ہوکر

مُتَفَقِّہ

علم فقہ کا عالم ، فقیہ ۔

مُتَّفِقَہ رائے

کسی بات یا امر پر ایک رائے ہونا، رائے جس پر سب کا اتفاق ہو

مُتَّفِقَہ قُوَّت

اجتماعی طاقت یا زور ۔

مُتَّفِقَہ طَور پَر

ایک ساتھ، مل کر، ہم خیال ہو کر

جَماعَتِ مُتَّفِقَہ

مجلس، سبھا، انجمن، ایسی مجلس جس پر سب کو اتفاق ہو

مُتَّفِقانَہ

جو متفق ہو کر کیا جائے، سب کی رائے سے کیا جانے والا، متفقہ

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُتَوَقِّع

امید یا آس رکھنے والا، توقع کرنے والا، امیدوار

مُتَوَقَّع

جس کی توقع ہو، توقع کیا گیا (امر، شے وغیرہ)

مُتَّفِق ہونا

اتفاق کرنا، ایک رائے ہونا، ہم خیال ہونا

مُتَفَرِّقَہ

رک : متفرق ۔

مِرْفَقَہ

تکیہ، گدا وغیرہ یا ایسی کوئی چیز جس سے ٹیک لگائی جائی

مُتَفَرِّع

شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّفِقَہ کے معانیدیکھیے

مُتَّفِقَہ

muttafiqa•मुत्तफ़िक़ा

اصل: عربی

وزن : 2112

دیکھیے: مُتَّفِق

موضوعات: عروض

اشتقاق: وَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَّفِقَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

    مثال • سارے اساتذہ نے متفقہ طور پر یہ رائے ظاہر کی کہ اس پیش کش کو قبول کر لینا چاہیے

  • (عروض) ایک دائرے کا نام جس سے دو بحریں متقارب اور متدارک نکلتی ہیں

Urdu meaning of muttafiqa

  • Roman
  • Urdu

  • jis par ittifaaq ho, jis par ittifaaq raay ho, ittifaaq kyaa hu.a, muttahdaa
  • (uruuz) ek daayre ka naam jis se do bahre.n mutkaarib aur mutadaarik nikaltii hai.n

English meaning of muttafiqa

Adjective

  • ( an opinion or vote) unanimous, united, uniform
  • (Prosody) the fifth circle (da'ira) of the metres

मुत्तफ़िक़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर सहमति हो, जिस पर सभी एक मत हों, जिस बात या विषय या कार्य से इत्तिफ़ाक़ किया जाए

    उदाहरण • सारे असातिज़ा (गुरुओं) ने मुत्तफ़िक़ा-तौर (सर्वसम्मति) पर राय ज़ाहिर की कि इस पेश-कश (प्रस्ताव) को क़ुबूल कर लेना चाहिए

  • (छंदशास्त्र) एक क्षेत्र का नाम जिससें दो सुर मुतकारिब और मुतदारिक निकलती हैं

مُتَّفِقَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّفِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّفِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone