تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفَحِّص" کے متعقلہ نتائج

مُتَفَحِّص

جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا، تحقیق و تجسُّس کرنے والا، کھوج لگانے والا

مُتَفَحَّص

جس سے پوچھا یا سوال کیا جائے

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

مُتَفَنّی

فریبی، مکار، عیار، دھوکے باز

مُتَفَرِّع

شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُتَبَحِّر

تبحر والا، علم کا بڑا دریا، بہت بڑا عالم و فاضل

مُتَفَرِّق

کئی، مختلف

مُتَفَرِّد

اکیلا، تنہا، فرد

مُتَفَکِّر

غمگین، اُداس، مغموم

مُتَفَتِّح

وا ، کھلا ہوا

مُتَضَحِّک

ہنسنے والا ، ٹھٹھا کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَحِّص کے معانیدیکھیے

مُتَفَحِّص

mutafahhis•मुतफ़हहिस

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: فَحَصَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَفَحِّص کے اردو معانی

صفت

  • جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا، تحقیق و تجسُّس کرنے والا، کھوج لگانے والا

اسم، مذکر، واحد

  • تحقیق کرنے والا

Urdu meaning of mutafahhis

  • Roman
  • Urdu

  • justajuu karne vaala, .Dhuu.Dhne vaala, talaash karne vaala, tahqiiq-o- tajassus karne vaala, khoj lagaane vaala
  • tahqiiq karne vaala

English meaning of mutafahhis

Adjective

Noun, Masculine, Singular

  • researcher

मुतफ़हहिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ढ़ूढ़ने वाला, तलाश करने वाला, खोज लगाने वाला, पूछ-ताछ करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शोध करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفَحِّص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفَحِّص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone