تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَفِّفِین" کے متعقلہ نتائج

مُطَفِّفِین

ناپ تول میں کمی کرنے والے۔

مُطَوِّفِین

طواف کرنے والا ، طواف کرچکنے والے ۔

مُطْفی

بجھانے والی، حرارت میں تسکین بخشنے والی

مُصَنِّفِین

مصنف (رک) کی جمع ، تصنیف کرنے والے ، کتابیں لکھنے والے لوگ ۔

مُکَلِّفِین

مکلف لوگ ، پابند یا ذمہ دار لوگ ، پابندی کرنے والے ۔

مُؤَلِّفِین

مولف (رک) کی جمع ، تالیف کرنے والے ، مرتبین ۔

مَغْرِبی مُصَنِّفِین

مغربی ممالک کے مصنفین ، یورپ کے لکھنے والے ۔

مُشْتَرَک مُصَنِّفِین

کسی کتاب کے دو مصنفین مشترک مصنفین کہلاتے ہیں

مَوقِفَین

(فقہ) عرفات اور مزدلفہ دو مقام جہاں حج کے دنوں میں قیام لازمی ہوتا ہے، مواقف

مُطَفِّف

ناپ تول میں کمی کرنے والا ۔

مُسرِفِین

‘मुस्रिफ़' का बहु., हुजूल खर्च करनेवाले।।

مُرَدَّفِین

مردف (رک) کی جمع ، پیچھے آنے والے۔

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

مُطِیعَین

فرمانبردار لوگ ۔

مُحْلِفَین

(ہیئت) کوکب کلب الا کبر میں شامل دو ستاروں (حضار اور وزن) کے نام، ستارہ سہیل سے پہلے طلوع ہونے والے دو ستاروں کے نام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَفِّفِین کے معانیدیکھیے

مُطَفِّفِین

mutaffifiin•मुतफ़्फ़िफ़ीन

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مُطَفِّفِین کے اردو معانی

  • ناپ تول میں کمی کرنے والے۔

Urdu meaning of mutaffifiin

  • Roman
  • Urdu

  • naap tuul me.n kamii karne vaale

मुतफ़्फ़िफ़ीन के हिंदी अर्थ

  • नाप-तौल में कमी करने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَفِّفِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَفِّفِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone