تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موڑی" کے متعقلہ نتائج

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

مَوڑی

کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے، سہرا

مُوڑی

ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں

اَنگ موڑی

جماہی ؛ بدن کو پھیلانے کی صورت حال ۔

آنگ موڑی

پھیلی ہوئی، کھلی ہوئی

خَطِّ مُوڑی

رک : خط دیونا گری

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

موڑا

کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

مڑی

آریائی خاندان کی ایک زبان، جو کابل کے جنوب (لوگر کی وادی) میں بولی جاتی ہے

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

ماڑی

مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام

مُوڑھی

چاول کو بھون کر بنایا گیا کرکرا، چاولوں کے بنے ہوئے مُرمُرے، اروا، پھروی

مُہڑی

محل ، عالی شان مکان ۔

مُوڑھ

مورکھ، نالائق، بے وقوف، جاہل، نادان

اردو، انگلش اور ہندی میں موڑی کے معانیدیکھیے

موڑی

mo.Dii•मोड़ी

وزن : 22

موضوعات: شکار

  • Roman
  • Urdu

موڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of mo.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (shakaaryaat) bihaar par aa.ii hu.ii hirnii jo nar ke saath rahtii hai, vast ihnad kii muqaamii bolii me.n mo.Dii naujavaan be byaahii la.Dkii ko kahte hai.n

English meaning of mo.Dii

Noun, Feminine

  • turned

मोड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दक्षिण भारत की एक लिपि।
  • बहुत जल्दी में लिखी हुई ऐसी अस्पष्ट लिपि जो कठिनता से पढ़ी जाय। घसीट लिखाई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

موڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone