تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موڑُو" کے متعقلہ نتائج

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو گے مُڑ جائے گی

as the young twig is bent, so is the tree inclined

کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو مُڑ جاتی ہے

۔بچپن میں جس طرح چاہو ڈھنگ سے تعلیم دے سکتے ہو۔

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

موڑا

کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

مَوڑی

کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے، سہرا

مُوڑی

ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں

مُوڑھ

مورکھ، نالائق، بے وقوف، جاہل، نادان

مَوڑ

ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا

مُوڑ

منڈا سر (پلیٹس، جامع اللغات)

مو کو

مجھ کو ، مجھے

موڑ کا

کلا ؛ مولکا ۔

موجو

waves

اردو، انگلش اور ہندی میں موڑُو کے معانیدیکھیے

موڑُو

mo.Duu•मोड़ू

وزن : 22

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

موڑُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

Urdu meaning of mo.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • (qimaarbaazii) vo shaKhs jo kisii saadaa lauh laalchii aur daulatmand ko talaash kar ke joy ke li.e apne saathiiyo.n ko ittila detaa hai

मोड़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जुआ खेलना) वह व्यक्ति जो किसी सीधे लालची और पैसे वाले को तलाश करके जुए के लिए अपने साथियों को सूचना देता है

موڑُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

موڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone