تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَروڑی" کے متعقلہ نتائج

کَروڑی

داروغہ، محاصل اکٹھا کرنے والا افسر

کَروڑی پاپَڑ

کڑہائی کے پاپڑ.

کَروڑا

نگراں، داروغہ

کَرْڑی

درشت ، ناگوار .

کَروڑ

سو لاکھ، (ہندسوں میں: ۱۰۰۰۰۰۰۰)

کَروڑہا

کروڑوں ، کئی کروڑ.

کَوڑی

سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکّے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل تھا

کَروری

کروڑی

کَروٹی

ایک پھول کا نام

کَڑوڑی

رک : کروڑی.

کَروڑ پَتی

بے انتہا دولت مند، نہایت مالدار

کَروڑ کی ایک

وہ بات جو کروڑ باتوں خلاصہ ہو، نہایت تجربے کی بات، نہایت پکّی بات

کَروڑْ گِیری

(دکن) درآمد و برآمد کا محصول، محکمہ چنگی

کَروڑہا کَروڑ

بے شمار کروڑ.

کَروڑ کُھکھ

جھوٹ موٹ لاکھوں کروڑوں روپیوں کی باتیں کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَروڑی کے معانیدیکھیے

کَروڑی

karo.Dii•करोड़ी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَروڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • داروغہ، محاصل اکٹھا کرنے والا افسر

Urdu meaning of karo.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • daaroga, muhaasil ikaTThaa karne vaala afsar

करोड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • करोड़पति, अत्यंत धनी
  • (मध्य काल में) वह अधिकारी जो लगान आदि उगाहने का काम करता था
  • रोकड़िया, तहबीलदार

کَروڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَروڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَروڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone