تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑوڑی" کے متعقلہ نتائج

مَڑوڑی

بٹیر لڑانے میں ایک بٹیر کا دوسرے بٹیر کی کھال کو پکڑ کر مڑوڑ دینا

مَڑوڑی دینا

بل دینا ، مروڑنا

توڑا مَڑوڑی

توڑنا مڑوڑنا، چھینا جھپٹی، ہاتھا پائی، مَلنا دَلنا

کُھونٹی مَڑوڑی

میں کھینچا ، سزا دی .

مَڑوڑا

پیچ ، چوڑی دار بڑی کیل ، گھنڈی ۔

مَڑوڑ

رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

مَوڑی

کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے، سہرا

مَڑوڑے دینا

بھینچنا ، دبانا ، ملنا ، بل دینا ۔

مَڑوڑا اُٹھنا

رک : مروڑ اُٹھنا ؛ پیٹ میں اینٹھن ہونا ۔

مَڑوڑ اُٹھنا

۔پیٹ میں پیچ ہونا۔

مَڑوڑ ڈالنا

۔کسی چیز کو بل دینا۔اینٹھنا۔؎

مَڑوڑ کی بات

پیچ دار بات طعنے یا طنز کی بات ، نوک جھونک ۔

مَڑوڑ پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

مَڑوڑ تَڑوڑ

۔مونث۔ ہاتھپاؤں کج کرنا۔کپڑے کو کج کرنا۔مڑوڑنا۔زبان کو کج کرنا۔

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑوڑی کے معانیدیکھیے

مَڑوڑی

ma.Do.Dii•मड़ोड़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَڑوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بٹیر لڑانے میں ایک بٹیر کا دوسرے بٹیر کی کھال کو پکڑ کر مڑوڑ دینا
  • بھانج ، پینچ ، بل ؛ تاگے کے دو سروں کو عارضی طور پر جوڑنا یا آدھی گرہ لگانا ، آنٹ
  • ڈوری کی ٹکن ، ریشمیں اک رنگی یا دو رنگی یا سہ رنگی بٹی ہوئی ڈور جو خوشنمائی کے لیے کور پر ٹانک یا کاڑھ دی جائے
  • ا۔ مروڑی ، آٹے کی بتی ۔
  • پینچ کسنے یا بٹھانے کا ایک خاص قسم کا اوزار جو عام طور سے بڑے بڑے کارخانوں میں استعمال کیا جاتا ہے (ا پ و ، :)
  • گلجھٹی ، گنجلک ، گرہ جیسے ڈوری میں پڑ جاتی ہے ۔

Urdu meaning of ma.Do.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • baTer la.Daane me.n ek baTer ka duusre baTer kii khaal ko paka.D kar ma.Do.D denaa
  • bhaa.nj, pench, bil ; taage ke duusro.n ko aarizii taur par jo.Dnaa ya aadhii girah lagaanaa, aanT
  • Dorii kii Takan, reshme.n ik rangii ya do rangii ya sahi rangii baTii hu.ii Dor jo Khoshanmaa.ii ke li.e kavar par Taunik ya kaa.Dh dii jaaye
  • e। maro.Dii, aaTe kii battii
  • pench kisne ya biThaane ka ek Khaas kism ka auzaar jo aam taur se ba.De ba.De kaarKhaano.n me.n istimaal kiya jaataa hai (up-o-, ha
  • galajhTii, ganjluk, girah jaise Dorii me.n pa.D jaatii hai

مَڑوڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone