تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مروڑی" کے متعقلہ نتائج

مروڑی

مشتاق ؛ محبت کرنے والا

مَروڑی میخ

بل دار یا ٹیڑی کیل نیز پیچ (Screw)

مَروڑی دینا

بل دینا، موڑدینا، نچوڑنا

مَروڑی لَگانا

بل دینا ، گرہ دینا ۔

مَروڑی کھانا

بل کھانا، اینٹھنا، اکڑنا

مَروڑی دے کَر دھونا

بل دے کر دھونا ۔

مَروڑی دے کَر سِینا

بل دے کر سینا ، موڑ کر سینا ، بل دے کر سلائی کرنا ۔

مَروڑِیَت

مروڑ کی حالت یا کیفیت ، اینٹھن یا تشنج کی حالت ۔

مَروڑِیاں کھانا

پیچ و تاب کھانا ۔

مَروڑِیاں

رک : مروڑی (۱) کی جمع ، گوندھے ہوئے آٹے کی بتیاں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

توڑا مَروڑی

pinching and squeezing

مَیل کی مَروڑی

رک : میل کی بتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مروڑی کے معانیدیکھیے

مروڑی

maro.Diiमरोड़ी

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مروڑی کے اردو معانی

اسم، صفت

  • ۱۔ وہ سخت آٹا وغیرہ جس کو روٹی پکانے میں ہاتھ سے مل کر بتی کی صورت میں ہتھیلی اور انگلیوں سے چھڑاتے ہیں ۔
  • مشتاق ؛ محبت کرنے والا
  • بل دار نیز ٹیڑھا ، خم کھایا ہوا ۔
  • ۲۔ پیٹ کا پیچ ، مروڑ ۔
  • ۳۔ بدن کا میل جو ہاتھ سے بل دے کر چھڑاتے ہیں
  • ۴۔ بل ، پیچ ۔
  • ۵۔ گانٹھ ۔
  • ۶۔ (i) بل کھائی ہوئی یا مڑی تڑی چیز ، گنجلک ،گلجھٹی ، گرہ ۔
  • (ii) چوڑی دار چیز ، پیچ دار چیز (جیسے کیل وغیرہ)

Urdu meaning of maro.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ vo saKht aaTaa vaGaira jis ko roTii pakaane me.n haath se mil kar battii kii suurat me.n hathelii aur ungliiyo.n se chhu.Daate hai.n
  • mushtaaq ; muhabbat karne vaala
  • bildaar niiz Te.Dhaa, Kham khaaya hu.a
  • ۲۔ peT ka pech, maro.D
  • ۳۔ badan ka mel jo haath se bil de kar chhu.Daate hai.n
  • ۴۔ bil, pech
  • ۵۔ gaanTh
  • ۶۔ (i) bil khaa.ii hu.ii ya mu.Dii tu.Di chiiz, ganjluk, galajhTii, girah
  • (ii) chuu.Diidaar chiiz, pechdaar chiiz (jaise kiil vaGaira

English meaning of maro.Dii

Noun, Adjective

  • contortion, act of twisting
  • knot, screw, twist
  • small ball of grime or dough rubbed off the palm

مروڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مروڑی

مشتاق ؛ محبت کرنے والا

مَروڑی میخ

بل دار یا ٹیڑی کیل نیز پیچ (Screw)

مَروڑی دینا

بل دینا، موڑدینا، نچوڑنا

مَروڑی لَگانا

بل دینا ، گرہ دینا ۔

مَروڑی کھانا

بل کھانا، اینٹھنا، اکڑنا

مَروڑی دے کَر دھونا

بل دے کر دھونا ۔

مَروڑی دے کَر سِینا

بل دے کر سینا ، موڑ کر سینا ، بل دے کر سلائی کرنا ۔

مَروڑِیَت

مروڑ کی حالت یا کیفیت ، اینٹھن یا تشنج کی حالت ۔

مَروڑِیاں کھانا

پیچ و تاب کھانا ۔

مَروڑِیاں

رک : مروڑی (۱) کی جمع ، گوندھے ہوئے آٹے کی بتیاں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

توڑا مَروڑی

pinching and squeezing

مَیل کی مَروڑی

رک : میل کی بتی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مروڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مروڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone