تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگوڑی" کے متعقلہ نتائج

بَگوڑی

کدال سے مشابہ پتلی نوک کا ایک اوزار جس سے کھیت کی گوڑائی کی جاتی ہے

بَھگوڑی

بھگوڑا (رک) کی تانیث ، بھاگ جانے والی.

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بَگیڑِی

بگیری، بھروہی، بگودھا

بَچوڑی

بچی (رک) کی تصغیر .

بَگوٹی

وہ زمین جو باغ لگانے کے لیے جنگل کاٹ کر بنائی جائے

بَوڑی

زمین کا ایک ناپ، کوڑی کا بیسواں حصہ

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا

بِگْڑا

بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بگاڑا

بگاڑا ہوا، خواب کیا ہوا (اکثر طور جمع مستعمل)

بِگاڑُو

خراب کرنے والا، خرابی ڈلنے والا

بَھگوڑا

(کسی جگہ کو چھوڑکر) بھاگ جانے والا، مفرور، بھاگ جانے کا عادی، بھگوڑا، فرار

بُھگْڑی

بے ڈول اور مضحکہ خیز شکل وصورت والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگوڑی کے معانیدیکھیے

بَگوڑی

bago.Dii•बगोड़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَگوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کدال سے مشابہ پتلی نوک کا ایک اوزار جس سے کھیت کی گوڑائی کی جاتی ہے

Urdu meaning of bago.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • kudaal se mushaabeh patlii nok ka ek auzaar jis se khet kii go.Daay kii jaatii hai

English meaning of bago.Dii

Noun, Feminine

  • pickaxe-like tool for breaking ground

बगोड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुदाल के प्रकार की पतली नोक का एक उपकरण जिस से खेत की गोड़ाई की जाती है

بَگوڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone