تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگوڑی" کے متعقلہ نتائج

نِگوڑی

بدنصیب، بدبخت، بدقسمت

نِگوڑی ناٹھی

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو ، لاوارث (عورت) ؛ گئی گزری ،کم حیثیت ۔

ناٹھی نِگوڑی

ناٹھا نگوڑا (رک) کی تانیث ۔

نِگوڑے

جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڑا، چلنے سے عاجز، اکیلا ، تنہا، کم نصیب، بدبخت، بد قسمت، نِکما، ناکارہ، دُشٹ، چنڈال، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

نِگُوڑا

(لفظاً) جس کے گوڈے یعنی گھٹنے یا پیر نہ ہوں، نگوڈا، چلنے سے عاجز

نِگوڑ

نگوڑا رک کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِہوڑی

خوشامد ، نخرہ

نِگوڑا ناٹھا

وہ جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، بے زن و فرزند، بیکس و بے اولاد، مونث کے لیے نگوڑی ناٹھی

نِگوڑ مارا

عام طور سے عورتیں بولتی ہیں بیزاری اور نفرت ظاہر کرنے کے لیے ؛ (کنایتہ) کمبخت ، منحوس ، نامراد ، نگوڑا ۔

نِگوڑ ماری

نگوڑی ، کم بخت ، بد نصیب ، مصیبت زدہ ، ابھاگی ۔

نِگوڑا ناٹھ

رک : نگوڑا ناٹھا ۔

نیوڑی

پیغام

نِکَوڑی

جس کے پاس کوڑی بھی نہ ہو ، مفلس ، قلاش عورت ۔

نَگاڑَہ

طبلہ نما ڈھول ، نقارہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگوڑی کے معانیدیکھیے

نِگوڑی

nigo.Dii•निगोड़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِگوڑی کے اردو معانی

صفت

  • بدنصیب، بدبخت، بدقسمت
  • ایک کلمہ جو کسی چیز سے بیزاری یا نفرت ظاہر کرنے کے لیے عورتیں بولتی ہیں

شعر

Urdu meaning of nigo.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • badansiib, badbaKht, badqismat
  • ek kalima jo kisii chiiz se bezaarii ya nafrat zaahir karne ke li.e aurte.n boltii hai.n

English meaning of nigo.Dii

Adjective

  • unfortunate, unlucky
  • a word that women use to express disgust or hatred for something

निगोड़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बद-नसीब, बद-बख़्त, बद-क़िस्मत
  • एक शब्द जिसका उपयोग महिलाएँ किसी चीज़ के लिए घृणा या घृणा व्यक्त करने के लिए करती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone