تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْوا دینا" کے متعقلہ نتائج

مَنْوا دینا

تسلیم کرا دینا، اقرار کرانا، قبولوا دینا، کسی کے سامنے تسلیم یا اقرار کرانا

مِنْہا دینا

منہا کرنا ، تفریق کرنا ، نکالنا ، وضع کرنا ، گھٹانا ، نفی کرنا ، کاٹ لینا

مُنہ دینا

اقرار کرنا ، عہد کرنا

مَنگا دینا

کسی کو کوئی چیز منگوا کر دینا ، خرید کر دینا ۔

ملوا دینا

ملاقات کرانا

مُنھ دینا

۔۱۔کسی برتن میں جانور وغیرہ کا منھ ڈالنا۔ ۲۔دھیان دینا۔ متوجّہ ہونا۔ ۳۔اقرار کرنا۔ عہد کرنا۔ ؎

مَعْنیٰ دینا

معنی لکھنا، معنی بیان کرنا، نوراللغات میں بات کے سومعنی دیئے ہیں

مان دینا

عزت افزائی کرنا ، احترام دینا.

مَن دینا

جی لگانا ، راغب ہونا ؛ جان چھڑکنا ، جی ہارنا ، چاہنا ، عشق کرنا ۔

مَہینَہ دینا

تنخواہ دینا، مشاہرہ ادا کرنا، معاوضہ دینا، صلہ دینا

مُنْھ دھونا

۔۱۔منھ پانی سے دھونا۔ ۲۔چہرہ صاف کرنا۔ ؎

مُنہ دھونا

صرف پانی یا صابن وغیرہ سے منھ کی کثافت دُور کرنا ، چہرہ صاف کرنا

مِہنا دینا

طعنہ دینا ، طنز کرنا ۔

مَعْنَوِی دُنیا

ظاہری دنیا کے برخلاف ، پوشیدہ اور چھپی ہوئی دنیا ، روحانی عالم ۔

مَن دِیوانی

جس کا دل دیوانہ ہوگیا ہو ، من چلی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْوا دینا کے معانیدیکھیے

مَنْوا دینا

manvaa denaa•मन्वा देना

محاورہ

مادہ: مَنْوا

  • Roman
  • Urdu

مَنْوا دینا کے اردو معانی

  • تسلیم کرا دینا، اقرار کرانا، قبولوا دینا، کسی کے سامنے تسلیم یا اقرار کرانا

Urdu meaning of manvaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasliim kara denaa, iqraar karaana, qabuulvaa denaa, kisii ke saamne tasliim ya iqraar karaana

मन्वा देना के हिंदी अर्थ

  • मनवा देना, अंगीकार कराना, स्वीकार लेना, किसी के सामने मानना या वादा कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْوا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْوا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone