تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دھونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دھونا

صرف پانی یا صابن وغیرہ سے منھ کی کثافت دُور کرنا ، چہرہ صاف کرنا

مُنہ ہاتھ دھونا

پانی سے ہاتھ اور منھ صاف کرنا ۔

لَہُو سے مُنہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

لَہُو سُوں مُنہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دھونا کے معانیدیکھیے

مُنہ دھونا

mu.nh dhonaaमुँह धोना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ دھونا کے اردو معانی

  • صرف پانی یا صابن وغیرہ سے منھ کی کثافت دُور کرنا ، چہرہ صاف کرنا
  • مقابلے کی صلاحیت پیداکرنا ، کسی قابل بننا نیز امید نہ رکھنا
  • منھ دھلانا ، منھ صاف کرانا ۔

Urdu meaning of mu.nh dhonaa

  • Roman
  • Urdu

  • sirf paanii ya saabun vaGaira se mu.nh kii kasaafat duur karnaa, chehra saaf karnaa
  • muqaable kii salaahiiyat paida karnaa, kisii kaabil banna niiz ummiid na rakhnaa
  • mu.nh dhulaanaa, mu.nh saaf karaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ دھونا

صرف پانی یا صابن وغیرہ سے منھ کی کثافت دُور کرنا ، چہرہ صاف کرنا

مُنہ ہاتھ دھونا

پانی سے ہاتھ اور منھ صاف کرنا ۔

لَہُو سے مُنہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

لَہُو سُوں مُنہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone