تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملوا دینا" کے متعقلہ نتائج

ملوا دینا

ملاقات کرانا

گَلے مِلوا دینا

۔صلح کرادینا ؤصفائی کرادینا۔؎

دو سَر مِلْوا دینا

نکاح کرا دینا ، شادی بیاہ کرا دینا .

مِلا دینا

دو مختلف چیزوں کا ایک کر دینا ، مخلوط کرنا

مَنْوا دینا

تسلیم کرا دینا، اقرار کرانا، قبولوا دینا، کسی کے سامنے تسلیم یا اقرار کرانا

مَل دینا

مسل ڈالنا ؛ کچھ حالت نہ چھوڑنا ، بگاڑ دینا ۔

مول دینا

قیمت لے کر کوئی چیز دینا، قیمت بے باق کرنا، قیمت ادا کرنا

میل دینا

اتحاد پیدا کرنا، دو مختلف الطبائع چیزوں کو باہم ملانا

مُول دینا

(شکاریات) شکار کو گھیر کر گھات کی طرف لانا

مال دَھنی

۲. دولتمند .

مَلائی دان

وہ برتن جس میں ملائی رکھی جائے ، ملائی رکھنے کا کٹورا یا کوئی ظرف ۔

مَیلا دان

کوئی جگہ یا ڈ بّا وغیرہ جس میں گندے کپڑے دھونے کے لیے رکھے جائیں ۔

مَیل دھونا

مراداً عیب جوئی کرنا ، غیبت کرنا ۔

کُچھ مِلا دینا

۔زہرملا دینا۔ ؎

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ملوا دینا کے معانیدیکھیے

ملوا دینا

milvaa denaa•मिलवा देना

  • Roman
  • Urdu

ملوا دینا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ملاقات کرانا
  • صلح کرانا
  • مواصلت کرانا

Urdu meaning of milvaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • mulaaqaat karaana
  • sulah karaana
  • muvaasalat karaana

मिलवा देना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मुलाक़ात कराना
  • समझौता कराना, सुलह कराना
  • मेल जोल कराना, मेल-मिलाप कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ملوا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ملوا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone