تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ دینا

۔۱۔کسی برتن میں جانور وغیرہ کا منھ ڈالنا۔ ۲۔دھیان دینا۔ متوجّہ ہونا۔ ۳۔اقرار کرنا۔ عہد کرنا۔ ؎

ہاتھ مُنھ پَر رَکھ دینا

۔(کنایۃً)بولنے نہ دینا۔؎

مُنھ بَھر دینا

۔ (عو) رشوت دینا۔ ۲۔مُنھ میں کوئی چیز بھر دینا۔ ؎

بَھر مُنھ گالی دینا

نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

مُنھ پَر تُھوک دینا

disgrace or insult

مُنھ توڑ کے جواب دینا

صاف جواب دے دینا، بے باکانہ جواب دے دینا

مُنھ چُوم کے چھوڑْ دینا

ذلیل و شرمندہ کرکے چھوڑ دینا، کام نکال کے الگ کرنا، حقیر جاننا

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ دینا کے معانیدیکھیے

مُنھ دینا

mu.nh denaaमुँह देना

  • Roman
  • Urdu

مُنھ دینا کے اردو معانی

  • ۔۱۔کسی برتن میں جانور وغیرہ کا منھ ڈالنا۔ ۲۔دھیان دینا۔ متوجّہ ہونا۔ ۳۔اقرار کرنا۔ عہد کرنا۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔kisii bartan me.n jaanvar vaGaira ka mu.nh Daalnaa। २।dhyaan denaa। mutvajjaa honaa। ३।iqraar karnaa। ahd karnaa।

English meaning of mu.nh denaa

  • to put the mouth or lips (into, or to), to make familiarized, to favour, to countenance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ دینا

۔۱۔کسی برتن میں جانور وغیرہ کا منھ ڈالنا۔ ۲۔دھیان دینا۔ متوجّہ ہونا۔ ۳۔اقرار کرنا۔ عہد کرنا۔ ؎

ہاتھ مُنھ پَر رَکھ دینا

۔(کنایۃً)بولنے نہ دینا۔؎

مُنھ بَھر دینا

۔ (عو) رشوت دینا۔ ۲۔مُنھ میں کوئی چیز بھر دینا۔ ؎

بَھر مُنھ گالی دینا

نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

مُنھ پَر تُھوک دینا

disgrace or insult

مُنھ توڑ کے جواب دینا

صاف جواب دے دینا، بے باکانہ جواب دے دینا

مُنھ چُوم کے چھوڑْ دینا

ذلیل و شرمندہ کرکے چھوڑ دینا، کام نکال کے الگ کرنا، حقیر جاننا

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone