تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنسَلِق" کے متعقلہ نتائج

مُنسَلِق

(طب) وہ (آنکھ) جو مرض سلاق (پپوٹوں کا سرخ اور غلیظ ہو جانا) میں مبتلا ہو

مُنْسلِکْ

سلک (ڈوری یا لڑی) میں پرویا ہوا، نتھی کیا ہوا، ساتھ لگایا ہوا

مُنسَلِک رَہنا

جڑا رہنا ، وابستہ یا متعلق رہنا ۔

مُنسَلِک ہونا

منسلک کرنا (رک) کا لازم ، وابستہ ہونا ، متعلق ہونا یا جڑنا ۔

مُنسَلِک کَرنا

نتھی کرنا، شامل کرنا، جوڑنا

مُنسَلِک شُدَہ

جو مسل میں رکھ دیا گیا ہو (کاغذ ، درخواست وغیرہ) ،جڑا ہوا ، نتھی ، شامل

مُنسَلِکَہ

(مجازا ً) کوئی دستاویز جیسے درخواست ، قبالہ ، نقشہ وغیرہ ۔

مُنسَلِکات

منسلک چیزیں ، نتھی یا پروئی ہوئی چیزیں ، کسی دستاویز میں لگائے ہوئے متعلقات ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

مُنسَلِخ

وہ (جانور) جس کی کھال کھینچی گئی ہو ؛ (مجازا ً) جدا ، علیحدہ ۔

مَنسُوق

ترتیب دیا گیا ، مرتب ، منظم ، آراستہ ۔

مَنسَل

(طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

مُتَسَلِّق

درخت یا دیوار وغیرہ پر چڑھنے والا/والی ۔

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنسَلِق کے معانیدیکھیے

مُنسَلِق

munsaliq•मुंसलिक़

اصل: عربی

اشتقاق: سَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُنسَلِق کے اردو معانی

صفت

  • (طب) وہ (آنکھ) جو مرض سلاق (پپوٹوں کا سرخ اور غلیظ ہو جانا) میں مبتلا ہو

Urdu meaning of munsaliq

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo (aa.nkh) jo marz salaaq (papoTo.n ka surKh aur Galiiz ho jaana) me.n mubatlaa ho

मुंसलिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) वह (आँख) जो सलाक़ की बीमारी (पपोटों का लाल और गंदा हो जाना) से पीड़ित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنسَلِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنسَلِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone