تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنسَجَم" کے متعقلہ نتائج

مُنسَجَم

مرتب (کلام وغیرہ) ۔

مُنَجِّم

علم نجوم کا ماہر، ستاروں کی رفتار کے مقررہ حساب سے زائچہ بنا کر آنے والے واقعات کے متعلق پیش گوئی کرنے والا، فال وغیرہ کا کاروبار کرنے والا، نجومی، جوتشی،اخترشناس

مُنسَدِم

بند کیا گیا ؛ (طب) مندمل ، زخم جو انگور بھر لایا ہو اور خشک ہو گیا ہو

مَنسِم

(طب) دواؤں اور خوشبوؤں میں مستعمل ایک گھاس جس کے پتے گندنے کے پتوں سے چوڑے اور تلے کی طرف کو ٹیڑھے ہوتے ہیں اور زیادہ تر جڑ میں سے نکلتے ہیں ، رنگ خون کی طرح کا ہوتا ہے اور پھول اس کا سیاہ ہوتا ہے

مَنسِج

من میں اٹھنے والی ہوس، کامدیو

منسج

وہ آلہ جس سے جلاہا تانی کو پھیلاتا ہے، جلاہے کا رچھ

مَوسَم

سماں، زمانہ، رُت، فصل، وقت (کسی چیز کا)

مَسْجِد

سرجھکانے یعنی سجدہ کرنے کی جگہ، نماز پڑھنے کی جگہ، عبادت خانہ، خانۂ خدا، مسلمانوں کا عبادت خانہ

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مُجَسَّم

(وہ چیز) جس میں طول و عرض و عمق ہو، صورت پذیر، مادّی، جسمانی، جسم دار، جسم والا

مُنتَجَہ

انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔

مُنضَجَع

لیٹنے کی جگہ ، آرام گاہ ۔

مُنجَمِد

(سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ

مُنْجی

(مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ

مُسَجِّع

نثر مقفیٰ کہنے والا ، مسجع کہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنسَجَم کے معانیدیکھیے

مُنسَجَم

munsajam•मुंसजम

اصل: عربی

اشتقاق: سَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُنسَجَم کے اردو معانی

صفت

  • مرتب (کلام وغیرہ) ۔

Urdu meaning of munsajam

  • Roman
  • Urdu

  • murattib (kalaam vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنسَجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنسَجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone