تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانس" کے متعقلہ نتائج

مانس

مہینہ

مانسْمَتی

چاول کی ایک اعلیٰ اور خوشبودار قسم .

مانس اَدھاری

گوشت کھانے والا ، گوشت خور.

مانس مَکّھی

رک : ماس مکّھی .

مانُس کے پَہچاننے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

مانُس کی پَہچان کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

مانساہاری

گوشت خور

مانُس مُورَت

انسان کی صورت یا پیکر.

مانُس موکھا

(نالی وغیرہ میں اترنے کا) وہ بڑا سوراخ جس میں سے آدمی گزر سکے

مانس سَب کھاتے ہَیں ہاڈ گَلے میں کوئی نَہِیں بانْدْھتا

لائق کو سب پسند کرتے ہیں ، نالائق کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا.

مانس بنا سب ساگ

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

مانْسُونی

مانسون سے متعلق ، مانسون کا .

مانَسِک

ذہنی ، دماغی ، خیالی ۔

مانْسُوْن

موسمی ہوا، بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا (یہ جنوبی ایشیا خاص کر بحر ہند میں گرمی میں جنوب مغرب اور جاڑوں میں شمال مشرق سے چلتی ہے)، موسم باراں

مان سروور

تبت کے اس خطے کی ایک مشہور جھیل جو پہاڑ کیلاس کے نیچے ہے اور جو بہت ہی مقدس اور بڑی زیارت سمجھی جاتی ہے

مَہا مانْس

انسان کا گوشت، (مجازاً) بیٹی

دَنت مانس

مسوڑا، لثَہ

تُورتیل تاپْنا، جاڑ مانس ہو آپْنا

اگر روئی تیل اور این٘دھن ہو تو جاڑا بڑے آرام سے گزر جاتا ہے

مَہا مانْس بیچنا

غلاموں کی تجارت کرنا ؛ روپیہ لے کر بیٹی بیاہنا

جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا

روپیہ سے ساری عزت ہے

بُھوکَہ بَھلے مانَس سے ڈَرے

بھوکے شریف سے بہت ڈرنا چاہیے .

مَرد مانُس گَھر ہی بَھلے

عورتوں کا اطمینان خاطر مرد کے گھر میں رہنے سے ہے، مردوں کو زیادہ وقت گھر ہی میں رہنا چاہیے

گاوا مانس

گائے کا گوشت

بَھلا مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَھلے مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، نیک یا امانت دار شخص، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَنْ مَاْنُس

ایک قسم کا بندر جو انسان سے بہت زیادہ مشابہ ہوتا ہے، گورلا، چمپانزی، نسناس، جن٘گلی آدمی

جَل مانُس

آبی آدمی، ایک فرضی جانور جس کا آدھا حصہ آدمی اور آدھا حصہ مچھلی کا ہوتا ہے

تِرَن مانَس

(لفظاََ) دریائی آدمی،مردم آبی ،(اصطلاحاََ)ایک دریائی جانور جو کسی قدر انسان سے مشاہہت رکھتا ہے۔

بَھل مانُس

بھلا مانُس، مہذب شخص، خوش مزاج، شریف، نیک بخت، صاف دل، سیدھا سادا، ملنسار، طنزاً: شریر، برا

چَھگ مانَس

بکری نُما آدمی ، بکری کی شکل کی مورت

اَدْھ مانَس

کمزور، منحنی یا کم طاقت آدمی

مَرد مانُس

مرد کی ذات، مرد

چَو مانْس

رک: چوماس.

بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے

نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.

آپ بھی بَڑے بَھلے مانَس ہَیں

رک : آپ بہت دورہیں

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

The good and pure all ills endure.

وہ تو بَڑے ہی بَھلے مانُس ہیں

وہ بہت نٹ کھٹ ہیں نیز بہت نیک ہیں

بُھوکَہ بَھلے مانَس اور پیٹ بَھرے گَنوار سے نَہ بولے

یہ دونوں ان حالتوں میں بے باک اور مغلوب الغضب ہوتے ہیں .

میں اور میرا مانس تیسرے کا منہ بھلس

نہایت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

بھلے مانَس کی مٹی خراب

شریف آدمی کا ہر طرح نقصان ہوتا ہے

بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا

بدمعاش شرافت کو کمزوری سمجھتا ہے، کمینے کے ساتھ کمینہ پن سے پیش آنا ضروری ہے

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مانس کے معانیدیکھیے

مانس

maa.nsमांस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مانس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہینہ
  • گوشت

شعر

Urdu meaning of maa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • mahiina
  • gosht

English meaning of maa.ns

Noun, Masculine

  • month
  • meat

मांस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ विशिष्ट पशु-पक्षियों का मांस जिसे मनुष्य खाद्य समझता है। जैसे-बकरे या मुर्गे का मांस, मनुष्यों तथा जीव-जंतुओं के शरीर का हड्डी, नस, चमड़ी, रक्त आदि से भिन्न अंश जो रक्त वर्ण का तथा लचीला होता है। आमिष। गोश्त। पद-मांस का घी-चरबी
  • प्राणियों के शरीर में हड्डियों और चमड़े के बीच का मुलायम और लचीला भाग
  • महीना

مانس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانس

مہینہ

مانسْمَتی

چاول کی ایک اعلیٰ اور خوشبودار قسم .

مانس اَدھاری

گوشت کھانے والا ، گوشت خور.

مانس مَکّھی

رک : ماس مکّھی .

مانُس کے پَہچاننے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

مانُس کی پَہچان کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

مانساہاری

گوشت خور

مانُس مُورَت

انسان کی صورت یا پیکر.

مانُس موکھا

(نالی وغیرہ میں اترنے کا) وہ بڑا سوراخ جس میں سے آدمی گزر سکے

مانس سَب کھاتے ہَیں ہاڈ گَلے میں کوئی نَہِیں بانْدْھتا

لائق کو سب پسند کرتے ہیں ، نالائق کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا.

مانس بنا سب ساگ

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

مانْسُونی

مانسون سے متعلق ، مانسون کا .

مانَسِک

ذہنی ، دماغی ، خیالی ۔

مانْسُوْن

موسمی ہوا، بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا (یہ جنوبی ایشیا خاص کر بحر ہند میں گرمی میں جنوب مغرب اور جاڑوں میں شمال مشرق سے چلتی ہے)، موسم باراں

مان سروور

تبت کے اس خطے کی ایک مشہور جھیل جو پہاڑ کیلاس کے نیچے ہے اور جو بہت ہی مقدس اور بڑی زیارت سمجھی جاتی ہے

مَہا مانْس

انسان کا گوشت، (مجازاً) بیٹی

دَنت مانس

مسوڑا، لثَہ

تُورتیل تاپْنا، جاڑ مانس ہو آپْنا

اگر روئی تیل اور این٘دھن ہو تو جاڑا بڑے آرام سے گزر جاتا ہے

مَہا مانْس بیچنا

غلاموں کی تجارت کرنا ؛ روپیہ لے کر بیٹی بیاہنا

جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا

روپیہ سے ساری عزت ہے

بُھوکَہ بَھلے مانَس سے ڈَرے

بھوکے شریف سے بہت ڈرنا چاہیے .

مَرد مانُس گَھر ہی بَھلے

عورتوں کا اطمینان خاطر مرد کے گھر میں رہنے سے ہے، مردوں کو زیادہ وقت گھر ہی میں رہنا چاہیے

گاوا مانس

گائے کا گوشت

بَھلا مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَھلے مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، نیک یا امانت دار شخص، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَنْ مَاْنُس

ایک قسم کا بندر جو انسان سے بہت زیادہ مشابہ ہوتا ہے، گورلا، چمپانزی، نسناس، جن٘گلی آدمی

جَل مانُس

آبی آدمی، ایک فرضی جانور جس کا آدھا حصہ آدمی اور آدھا حصہ مچھلی کا ہوتا ہے

تِرَن مانَس

(لفظاََ) دریائی آدمی،مردم آبی ،(اصطلاحاََ)ایک دریائی جانور جو کسی قدر انسان سے مشاہہت رکھتا ہے۔

بَھل مانُس

بھلا مانُس، مہذب شخص، خوش مزاج، شریف، نیک بخت، صاف دل، سیدھا سادا، ملنسار، طنزاً: شریر، برا

چَھگ مانَس

بکری نُما آدمی ، بکری کی شکل کی مورت

اَدْھ مانَس

کمزور، منحنی یا کم طاقت آدمی

مَرد مانُس

مرد کی ذات، مرد

چَو مانْس

رک: چوماس.

بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے

نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.

آپ بھی بَڑے بَھلے مانَس ہَیں

رک : آپ بہت دورہیں

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

The good and pure all ills endure.

وہ تو بَڑے ہی بَھلے مانُس ہیں

وہ بہت نٹ کھٹ ہیں نیز بہت نیک ہیں

بُھوکَہ بَھلے مانَس اور پیٹ بَھرے گَنوار سے نَہ بولے

یہ دونوں ان حالتوں میں بے باک اور مغلوب الغضب ہوتے ہیں .

میں اور میرا مانس تیسرے کا منہ بھلس

نہایت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

بھلے مانَس کی مٹی خراب

شریف آدمی کا ہر طرح نقصان ہوتا ہے

بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا

بدمعاش شرافت کو کمزوری سمجھتا ہے، کمینے کے ساتھ کمینہ پن سے پیش آنا ضروری ہے

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone