تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنسائی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنسائی کَرنا

آدمی کو مارنا ، آدمی پر چوٹ کرنا

مَنَسا پُوری کَرنا

مراد بر لانا ، آرزو پوری کرنا ۔

مَنَسا پُورَن کَرنا

مراد بر لانا ، خواہش پوری کرنا ۔

مَناہی کَرنا

قدغن لگانا ، پابندی عائد کرنا ، روکنا ۔

مَنْسُوب کَرْنا

نسبت کرنا، نسبت دینا، علاقہ یا تعلق جتانا

مُنْصِفی کرْنا

عدل سے کام لینا، ٹھیک فیصلہ کرنا، انصاف کرنا، تصفیہ کرنا

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

مَنسُوخ کَرنا

رد کرنا، باطل قرار دینا، مٹانا ، کالعدم قرار دینا

مِنِسٹَر کَرنا

وزیر بنانا ، وزیر کے عہدے پر فائز کرنا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنسَلِک کَرنا

نتھی کرنا، شامل کرنا، جوڑنا

مُناسِب خَیال کَرنا

بہتر سمجھنا ، اچھا گرداننا ۔ موقع کو غنیمت جان کر اس کے پاس پیغام بھیجنا مناسب خیال کیا ۔

مَنجھا کَھڑا کَرنا

کسی کام میں رخنہ اندازی کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ۔

قانُون مَنْسُوخ کَرْنا

حکومت کا کسی قانون کو ناقابلِ عمل سمجھ کر توڑ دینا ، غیر مفید سمجھ کے کسی قانون کو ترک کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنسائی کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنسائی کَرنا

mansaa.ii karnaa•मनसाई करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنسائی کَرنا کے اردو معانی

  • آدمی کو مارنا ، آدمی پر چوٹ کرنا

Urdu meaning of mansaa.ii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ko maarana, aadamii par choT karnaa

मनसाई करना के हिंदी अर्थ

  • आदमी को मारना, आदमी पर चोट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنسائی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنسائی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone