تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنسَل" کے متعقلہ نتائج

مَنسَل

(طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

مُنْسلِکْ

سلک (ڈوری یا لڑی) میں پرویا ہوا، نتھی کیا ہوا، ساتھ لگایا ہوا

مُنسَلِخ

وہ (جانور) جس کی کھال کھینچی گئی ہو ؛ (مجازا ً) جدا ، علیحدہ ۔

مُنسَلِق

(طب) وہ (آنکھ) جو مرض سلاق (پپوٹوں کا سرخ اور غلیظ ہو جانا) میں مبتلا ہو

مُنسَلِکَہ

(مجازا ً) کوئی دستاویز جیسے درخواست ، قبالہ ، نقشہ وغیرہ ۔

مُنسَلِک رَہنا

جڑا رہنا ، وابستہ یا متعلق رہنا ۔

مُنسَلِک ہونا

منسلک کرنا (رک) کا لازم ، وابستہ ہونا ، متعلق ہونا یا جڑنا ۔

مُنسَلِک کَرنا

نتھی کرنا، شامل کرنا، جوڑنا

مُنسَلِک شُدَہ

جو مسل میں رکھ دیا گیا ہو (کاغذ ، درخواست وغیرہ) ،جڑا ہوا ، نتھی ، شامل

مُنسَلِکات

منسلک چیزیں ، نتھی یا پروئی ہوئی چیزیں ، کسی دستاویز میں لگائے ہوئے متعلقات ۔

مَینْسِل

ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اس میں سنکھیا اور گندھک کے اجزا ہوتے ہیں، سرخ سنکھیا

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَسَل

مسلنا سے ماخوذ، مسلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: مسل ڈالنا

مَنڈَل

ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو ، دائرہ ، گھیرا ، چکر ، حلقہ ؛ جیسے : سورج کا منڈل (گھیرا) ، چاند کا منڈل (ہالہ) ، شامیانہ

مَنَسا

۱۔ خواہش ، آشا ، مقصد ، ارادہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنسَل کے معانیدیکھیے

مَنسَل

mansal•मंसल

  • Roman
  • Urdu

مَنسَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

Urdu meaning of mansal

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek maadinii zahr jo zamiin se nikaltaa hai aur is me.n sankhyaa aur gandhak ke baraabar ajaza-e-hote hai.n, rang surKh, kahii.n kahii.n zardii bhii hotii hai (laat ha Arsenicum rubrum)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone