تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنسِج" کے متعقلہ نتائج

مَنسِج

من میں اٹھنے والی ہوس، کامدیو

منسج

وہ آلہ جس سے جلاہا تانی کو پھیلاتا ہے، جلاہے کا رچھ

مُنسَجَم

مرتب (کلام وغیرہ) ۔

مَنسوج

a variety of silken fabric

مَنسِم

(طب) دواؤں اور خوشبوؤں میں مستعمل ایک گھاس جس کے پتے گندنے کے پتوں سے چوڑے اور تلے کی طرف کو ٹیڑھے ہوتے ہیں اور زیادہ تر جڑ میں سے نکلتے ہیں ، رنگ خون کی طرح کا ہوتا ہے اور پھول اس کا سیاہ ہوتا ہے

مَنَسا

۱۔ خواہش ، آشا ، مقصد ، ارادہ ۔

مُنج

مجھے، مجھ کو، میرے لئے

مَنسَل

(طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

مُنتِج

نتیجہ دینے والا، نتیجہ خیز، ثمرہ دینے والا

مَنج

منجھ ، وسط ، درمیان ۔

مَنُج

منو، آدمی، انسان، (خصوصاً) نسل انسانی کا جد اعلیٰ

مُنضِج

طب: پکا دینے والا (پھوڑے وغیرہ کو)، جسم کے زخم، خلط یا مادوں کو پکا کر قابل اخراج بنانے اور معدے میں جمع کرنے والی دوا، جلاب سے پہلے کی دوا

مَنْہَج

سڑک، رستہ

مُنسَد

रुका हुआ, अवरुद्ध, जिसका इंसिदाद कर दिया गया हो।

مَنْسَک

وہ جگہ جہاں عبادت کی جائے، عبادت گاہ، وہ جگہ جہاں قربانی کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنسِج کے معانیدیکھیے

مَنسِج

mansij•मनसिज

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَنسِج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • من میں اٹھنے والی ہوس، کامدیو

Urdu meaning of mansij

  • Roman
  • Urdu

  • man me.n uThne vaalii havas, kaamdev

English meaning of mansij

Noun, Masculine

  • lust arising in the mind, Kamdeva

मनसिज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मन में उठने वाली वासना, कामदेव, पुष्यधन्वा, रतिपति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنسِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنسِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone