تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنسوج" کے متعقلہ نتائج

مَنسوج

a variety of silken fabric

مَنسُوجات

بُنی ہوئی چیزیں (خصوصاً کپڑا) ، وہ کپڑے جن پر سونے کا کام کیا گیا ہو یا ریشم کے تاروں سے تصویریں بنائی گئی ہوں ۔

مَنسِج

من میں اٹھنے والی ہوس، کامدیو

منسج

وہ آلہ جس سے جلاہا تانی کو پھیلاتا ہے، جلاہے کا رچھ

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَنسُوخ

رد کیا ہوا، مسترد، قلمزد

مَنسُوق

ترتیب دیا گیا ، مرتب ، منظم ، آراستہ ۔

مَنْہُوج

(طب) دمے کا مریض جس کا سانس شدتِ مرض سے چڑھتا یا پھولتا ہو

مَن مَوج

دل خوش کن خیال جو یکایک لہر کی طرح آئے، مسرت، شادمانی، قیاس، خیال، اُمنگ، ترنگ

مَوج

پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر

مَحْسُوس

وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنسوج کے معانیدیکھیے

مَنسوج

mansoj•मनसोज

وزن : 221

English meaning of mansoj

Noun, Masculine

  • a variety of silken fabric

Adjective

  • woven

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنسوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنسوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone