تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنُسائی" کے متعقلہ نتائج

مَنُسائی

انسانیت، آدمیت

مَنسائی کَرنا

آدمی کو مارنا ، آدمی پر چوٹ کرنا

بَھل مَنْسائی

شرافت، انسانیت، خوش خلقی

مَنّاسی

چار مانی ناپ کا وزن جو تقریبا ً بیس من کے وزن کے برابر ہوتا ہے

مَنَسا

۱۔ خواہش ، آشا ، مقصد ، ارادہ ۔

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

مَنائی

مناہی جو اس کا درست املا ہے ۔

مُوسائی

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی

مَانُوس

بے تکلف، انس گرفتہ، انسی کردہ، گھلا ملا، راغب

مَنشائی

مرضی کا ، مقصد کے مطابق ۔

مَندائی

ایک سریانی رسم الخط جسے ماندئین عیسائی استعمال کرتے ہیں ۔

مِنْہائی

تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف

مَنْہَئی

پوربیا سائیس

منہائی

ممانعت، روک، مناہی

مَنّاسَہ

سَو من کا وزن ، ایک سو من غلہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنُسائی کے معانیدیکھیے

مَنُسائی

manusaa.ii•मनुसाई

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مَنُسائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انسانیت، آدمیت
  • انسانی حالت
  • کوئی چیز جس کی انسان خواہش کرے

Urdu meaning of manusaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • insaaniyat, aadamiyat
  • insaanii haalat
  • ko.ii chiiz jis kii insaan Khaahish kare

मनुसाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मानवता, मनुष्यता
  • मानवीय अवस्था
  • कोई वस्तु जिसकी इंसान इच्छा करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنُسائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنُسائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone