تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیلا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

لِیلا کَرنا

نماشا کرنا ، کھیل دکھانا ، نقل اُتارنا.

لالَہ کَرنا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لالَہ بَھیّا کَرنا

show affection, address with respect, flatter

لال کَرْنا

مالا مال کر دینا ، خوش کر دینا ، نہال کر دینا .

لُولُو کَرنا

احمق بنانا، پاگل بنانا، لُولُو کہہ کر چھیڑنا

لالَہ زار کَرْنا

سرخ کرنا ، سرخ رو کرنا.

لِیپا پوتی کَرنا

اصل حقائق کو چھپانا

آنکھیں لال کَرْنا

غصہ کرنا، ناراض ہونا

ہاتھ لال کَرنا

(قتل کا) الزام لینا ؛ قتل کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ سرخ کرنا ۔

آنکھ لال کَرْنا

غصے کی نظر سے دیکھنا، آنکھ سرخ کرنا، غضب ناک ہونا، خفا ہونا، خشمگیں ہونا، غصہ ہونا

مُنہ لال کَرنا

تھپڑ وغیرہ مار کے چہرے کو سرخ کرنا، منہ پیٹنا

لَلّو پَتّو کَرْنا

چاپلوسی کرنا، خوشامد درآمد کرنا، چرب زبانی سے لبھانا، چکنی چُپڑی باتیں بنانا، سخں سازی کرنا

دِیدے لال کَرْنا

غصہ کرنا

زَمِین خُون سے لال کَرنا

سخت خونریزی مچانا، بہت لوگوں کا لڑائی میں مرنا

آنکھیں لال پیِلی کَرنا

آن٘کھیں لال کرنا، غصہ کرنا، ناراض ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیلا کَرنا کے معانیدیکھیے

لِیلا کَرنا

liilaa karnaa•लीला करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لِیلا کَرنا کے اردو معانی

  • نماشا کرنا ، کھیل دکھانا ، نقل اُتارنا.

Urdu meaning of liilaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • namaashaa karnaa, khel dikhaanaa, naqal utaarnaa

English meaning of liilaa karnaa

  • to play, sport, to play a part, to represent a character

लीला करना के हिंदी अर्थ

  • नमाशा करना, खेल दिखाना, नक़ल उतारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیلا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیلا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone