تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُنْکار" کے متعقلہ نتائج

خُنْکار

بادشاہ .

خُشْکار

آٹا جس سے بھوسی نہ نکالی گئی ہو، بے چھنا آٹا

خَط کار

نمونہ یا نِشان پڑے ہوئے،

خَرْ کار

گدھے لادنے والا، وہ لوگ جو بچوں کو اغوا کر کے ان سے بیگار لیتے ہیں

خَنا

بیوقوف آدمی، مرد ابلہ، بوچڑ

خار

پودوں، درختوں اور جھاڑیوں پر نکلی ہوئی نُکیلی روئیدگی، سخت اور باریک کانٹا، سُول

خَنْجَر

کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا عموماً دو دھارا چُھرا، کٹار، پیش قبض ایک مشہور ہتھیار کا نام، ایک قسم کا چھرا

خُمار

نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے

خَاکَہ

خد و خال وغیرہ کی نقل جو اصل سے مشابہ ہو، تصویر کا ڈھانچا

خاکا

رک : خاکہ .

خَنْدا

بے غیرت، بے حیا، اوباش، غنڈا شوخ، شریر

خَنْدَہ

مسکرانے یا ہنسنے کی کیفیت نیز عمل، مسکراہٹ، تبسم، قہقہہ

خَنْداں

مسکراتا یا ہنستا ہوا، شگفتہ، خوش، متبسم، تبسم بکھیرتا ہوا

خُشْکا

خُشکہ، اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو

خُشْکَہ

اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خُنْکار کے معانیدیکھیے

خُنْکار

KHunkaar•ख़ुनकार

  • Roman
  • Urdu

خُنْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہ .

Urdu meaning of KHunkaar

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah

ख़ुनकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा, बादशाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُنْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُنْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone