تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْکا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْکا کَرنا

کھڑکانا ، خبردار کے لیے کسی چیز سے آواز پیدا کرنا ، کھٹکھٹانا ، ہوشیار کرنا ، چوکنّا کرنا.

کُھٹْکارْنا

مچھلی کا شست کو جنبش دینا

مُوں کَھٹّا کَرنا

شکست دینا، ہرا دینا، دانت کھٹے کردینا

جی کَھٹّا کَرنا

دل برا کرنا.

مُنہ کَھٹّا کَرنا

کسی کام سے منھ پھرائے دینا ، ترک پر آمادہ کرنا ۔

کَھٹِیا کَھڑی کَرنا

to make the bed of a deceased stand by a wall (which is a sign of death in some parts of India)

دِل کَھٹّا کَرْنا

بیزار کرنا، متنفر کرنا

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، برافروختہ کرنا

کاٹھا کَرنا

(کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

من کھٹا کرنا

طبیعت بیزار کرنا

جو بونا وہ کاٹْنا جو کَرنا وہ پانا

اعمال کے مطابق بدلہ ملنا.

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

جو بونا وہ کاٹْنا جو کَرْنا بُھگَتْنا

جیسا کرنا ویسا بھرنا ، جیسی کونی ویسی بھرنی.

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کَرْنا کھانا

زخم سہنا، زخمی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْکا کَرنا کے معانیدیکھیے

کَھٹْکا کَرنا

khaTkaa karnaa•खटका करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْکا کَرنا کے اردو معانی

  • کھڑکانا ، خبردار کے لیے کسی چیز سے آواز پیدا کرنا ، کھٹکھٹانا ، ہوشیار کرنا ، چوکنّا کرنا.

Urdu meaning of khaTkaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kha.Dkaanaa, Khabardaar ke li.e kisii chiiz se aavaaz paida karnaa, khaTkhaTaanaa, hoshyaar karnaa, chaukannaa karnaa

खटका करना के हिंदी अर्थ

  • खड़काना, ख़बरदार के लिए किसी चीज़ से आवाज़ पैदा करना, खटखटाना, होशियार करना, चौकन्ना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْکا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْکا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone