تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کاٹھا کَرنا

(کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

کُھٹائی کَرنا

بُرائی کرنا ، بدی کرنا ، نٹ کھٹی کرنا ، دغا کرنا ، فریب دینا ، دھوکا دینا ، عیب لانا ، کھوڑ دلانا.

مُوں کَھٹّا کَرنا

شکست دینا، ہرا دینا، دانت کھٹے کردینا

جی کَھٹّا کَرنا

دل برا کرنا.

مُنہ کَھٹّا کَرنا

کسی کام سے منھ پھرائے دینا ، ترک پر آمادہ کرنا ۔

کَھٹِیا کَھڑی کَرنا

to make the bed of a deceased stand by a wall (which is a sign of death in some parts of India)

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کَٹِّی کرنا

یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا

کَٹ کرنا

۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

کھوٹا کَرْنا

بنی بات کا بگاڑنا، کام بگاڑنا، حارج ہونا، رکاوٹ ڈالنا

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

دِل کَھٹّا کَرْنا

بیزار کرنا، متنفر کرنا

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، برافروختہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھا کَرنا کے معانیدیکھیے

کاٹھا کَرنا

kaaThaa karnaa•काठा करना

محاورہ

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

کاٹھا کَرنا کے اردو معانی

  • (کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

Urdu meaning of kaaThaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati) kaaThaa ka daanv lagaanaa, kaaThaa ka pech Daalnaa, hariif ko gira ke is ke haath ko raano.n ke andar dabaa kar baiThnaa phir palTaa kha kar chitt karnaa

काठा करना के हिंदी अर्थ

  • (कुश्ती) काठा का दाँव लगाना, काठा का पेज डालना, प्रतिद्वंद्वी को गिरा कर उसके हाथों को जाँघों के बीच दबा कर बैठना और फिर पलटवार करके पीठ के बल गिराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹھا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹھا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone