تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھٹْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھٹْکارْنا

مچھلی کا شست کو جنبش دینا

کَھٹْکانا

زنجیر ہلانا، دستک دینا، دروازہ کھٹکھٹانا

کَھٹارنا

۔ (ھ) متعدی۔ اب متروک ہے اس جگہ کھڑکانا مستعنل ہے۔ ؎

کَھکارْنا

رک : کھنکارنا.

کَھنکارْنا

دانستہ کھانسنا، گلا صاف کرنا، کھان٘س کر آواز دینا، آگاہ کرنا، کھان٘سنا، کھانسی اُٹھنا، (کنایۃً) کسی امر کی طرف اشارہ کرنا، وجود کا احساس دلانا، اظہارِ موجودگی

کَھٹْکا کَرنا

کھڑکانا ، خبردار کے لیے کسی چیز سے آواز پیدا کرنا ، کھٹکھٹانا ، ہوشیار کرنا ، چوکنّا کرنا.

کُھٹ کَرنا

دوستی ختم کرنا ، ترکِ تعلق کرنا ، کُٹّی کرنا ، کُٹ کرنا.

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

کَھٹْکَھٹانا

دروازے کی کنڈی وغیرہ ہلا کر آواز پیدا کرنا، دروازہ کھڑ کھڑانا، دستک دینا

کِلْکارْنا

پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

کَھٹْکَھٹا

کھٹ کھٹ کی آواز نکالنے کا لکڑی کا گرداری دار آلہ یا کھولنا

کانکْھنا

بیماری یا کسی اور طرح کی جسمانی تکلیف کے سبب آہستہ آہستہ آہیں کھین٘چنا، کراہنا، سسکنا، آہیں بھرنا

کَھٹانا

روکنا ، مزاحمت کرنا ، حائل ہونا ؛ کھڑا کرنا ، کھڑا کرنے کا موجب ہونا ، کھڑا کرانا ، پکا کرنا ، کمانے کاموجب ہونا.

کاٹْھرا

گھوڑے کی پشت پر چمڑے کا زین جس کے نیچے لکڑی ہوتی ہے ، کاٹھی .

کَھکانا

ہن٘سانا، کِھلکھلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھٹْکارْنا کے معانیدیکھیے

کُھٹْکارْنا

khuTkaarnaa•खुटकारना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کُھٹْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مچھلی کا شست کو جنبش دینا

Urdu meaning of khuTkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • machhlii ka shist ko jumbish denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھٹْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھٹْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone