تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونا لینا" کے متعقلہ نتائج

کونا لینا

گوشہ نشینی اختیار کرنا ، خلوت میں بیٹھ جانا.

کِینَہ لینا

بدلہ لینا ، دُشمن بنانا .

کوسنا لینا

ایسی بات کرنا جس کی وجہ سے کوئی بد دعا دے

کُوند لینا

رک : کونڈ لینا ، بند کرنا.

کُونڈ لینا

مقید کر لینا ، بند کر لینا.

کان لیْنا

گوشمالی کرنا، کان کھیچنا

کَنّے لینا

پیچ ڈالنا ، پیچھا کرنا.

کَہِیں لینے جانا ہے

قریب ہی ہے ، پاس ہی ہے ، دور نہیں ہے.

کَہْنا بَجا لانا

کہنا ماننا، حکم کی تعمیل کرنا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا

چَرَن کوں ہاتھ لانا

رک: پان٘و چُھونا.

کَن سُنِیاں لینا

رک : کن سوئیاں لینا ، کان لگا کر خاموشی سے سُننا.

کَن سُوئِیاں لینا

چُھپ کر باتیں سننا، خفیہ بھید لینا، کسی بات کی ٹوہ لینا

کان بَھر لینا

پوری توجہ سے سننا، اچھی سن کر ذہن نشین کرلینا، کانوں میں بسا لینا، یک طرفہ بات سن لینا تا کہ دوسرے کی بات اثرنہ کرے

کان کھا لینا

۔شور و غل کرنا۔ باتوں سے دماغ پریشان کرنا۔ ؎ آج تو تم نے غضب کیا ہک بک کے کان کھا لئے۔

کان کاٹ لینا

پیچھے چھوڑ دینا ، سبقت لے جانا ، بڑھ جانا ، مات کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کونا لینا کے معانیدیکھیے

کونا لینا

konaa lenaa•कोना लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کونا لینا کے اردو معانی

  • گوشہ نشینی اختیار کرنا ، خلوت میں بیٹھ جانا.

Urdu meaning of konaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • gosha nashiinii iKhatiyaar karnaa, Khalvat me.n baiTh jaana

कोना लेना के हिंदी अर्थ

  • एकान्तवास अपनाना, एकांत में बैठ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone