تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑ اُوکھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جَڑ اُوکھاڑْنا

بیخ کنی کرنا، استیصال کرنا، بنیاد کھودنا، مٹانا.

جَڑ اُکَھڑنا

بیخ کنی ہونا، استیصال ہونا.

جَڑ اُکھیڑنا

مٹانا، نیست نابود کرنا، ہمیشہ کے لئے ختم کردینا

جَڑ سے اُکھاڑْنا

پیڑ کو جڑ سے اکھاڑنا

جَڑ سے اُکھیڑنا

۔درخت کو جڑ سمیت زمین سے الگ کرنا۔ اِس طرح کہ اس کی ہیئت مجموعی میں فرق نہ آئے۔ ؎ دیکھو اکھاڑنا۔ ۱۔اکھیڑنا۔ ۲۔(مجازاً) معدوم کرنا۔ ؎

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑنا

۔جڑ پیڑ سے کھود کر پھینکنا۔ بیخ و بنیاد سےاکھاڑنا۔ نیست نابود کرنا۔ اُجاڑنا۔

جَڑ بُنْیاد سے اُکھیڑْنا

پوری طرح برباد کردینا، نیست و نابود کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑ اُوکھاڑْنا کے معانیدیکھیے

جَڑ اُوکھاڑْنا

ja.D uukhaa.Dnaa•जड़ ऊखाड़ना

  • Roman
  • Urdu

جَڑ اُوکھاڑْنا کے اردو معانی

  • بیخ کنی کرنا، استیصال کرنا، بنیاد کھودنا، مٹانا.

Urdu meaning of ja.D uukhaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • beKhakunii karnaa, istiisaal karnaa, buniyaad khodnaa, miTaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑ اُوکھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑ اُوکھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone