تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیلا" کے متعقلہ نتائج

ہیلا

باری ، دفعہ ، بار ، مرتبہ ؛ آواز ؛ ہانک پکار

ہِیلا

رک : ہیل (۲) کیچڑ

ہیلا پَڑنا

زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

ہیلا دینا

دھکا دینا، دھکیلنا

ہیلا مارنا

دھکا دینا، دھکیلنا

ہَیلاج

پیدائش کا وقت

ہیلَہ

بھیڑئے کی قسم کا ایک درندہ، ہیلا

عَیلَہ

संन्यास, फ़क़ीरी।।

اِیلاع

بیحد خواہش پیدا کرنا، عاشق بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیلا کے معانیدیکھیے

ہیلا

helaaहेला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باری ، دفعہ ، بار ، مرتبہ ؛ آواز ؛ ہانک پکار
  • بھیڑئیے کی قسم کا ایک درندہ ؛ سانڈ
  • بیکار شخص ، تنومند ؛ نکما
  • پانی کا بزور گزرنا ، پانی کا دھکا ، ریلا
  • دھکا پیل ، ٹھیلا ، دھچکا ، ہچکولا ؛ صدمہ ؛ مختصر وقفہ (شدید محنت یا ریاضت کا) ؛ شراب کا ایک دور ؛ بیماری کا زمانہ ، نزلے کا دورہ ؛ کشتی یا مکے بازی کا مقابلہ
  • شوخ چنچل آدمی ؛ وحشی آدمی ؛ عاشقانہ یا عشقیہ نازوانداز ، عاشقانہ ٹال مٹول
  • غفلت ، بے پروائی ، بے توجہی ، بے عزتی ، ناچیز سمجھنے کی حالت (ماخوذ : پلیٹس) خوشی ، مسرت
  • ٹوکرا ، ٹوکری
  • کام کاج (بازار حصص) رجحان (خصوصاً تیزی کا) ؛ حصص کی قیمتوں میں اضافے کا ریلا ، اضافے کا جوش و خروش ۔
  • کھیل ؛ گزر اوقات
  • بھنگی ، حلال خور ۔

Urdu meaning of helaa

  • Roman
  • Urdu

  • baarii, dafaa, baar, martaba ; aavaaz ; haa.nk pukaar
  • bhii.Di.ie kii qasam ka ek darindaa ; saanD
  • bekaar shaKhs, tanomand ; nikammaa
  • paanii ka buzuur guzarnaa, paanii ka dhakkaa, rela
  • dhakkaa pel, Thela, dhachkaa, hichkolaa ; sadma ; muKhtsar vaqfaa (shadiid mehnat ya riyaazat ka) ; sharaab ka ek daur ; biimaarii ka zamaana, nazle ka dauraa ; kshati ya mukkebaazii ka muqaabala
  • shoKh chanchal aadamii ; vahshii aadamii ; aashiqaanaa ya ishqiyaa naazo andaaz, aashiqaanaa Taal maTol
  • Gaflat, beparvaa.ii, betvajjuhii, be.izztii, naachiiz samajhne kii haalat (maaKhuuz ha pleTs) Khushii, musarrat
  • Tokraa, Tokarii
  • kaam kaaj (baazaar hisas) rujhaan (Khusuusan tezii ka) ; hisas kii qiimto.n me.n izaaphe ka rela, izaaphe ka josh-o-Khurosh
  • khel ; guzar auqaat
  • bhangii, halaalKhor

English meaning of helaa

Noun, Masculine

  • disregard, disrespect, contempt, neglect
  • facility, ease
  • idle or worthless person
  • play
  • push, jolt
  • short period
  • trend of rise in stock prices
  • turn, time
  • wanton sport, amorous dalliance, manner or gesture of lovers

हेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अवज्ञा; तिरस्कार
  • क्रीड़ा; खिलवाड़
  • केलि; प्रेमालाप
  • संयोग शृंगार के अंतर्गत नायिका द्वारा आँखें नचा कर किया जाने वाला एक हाव-भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہیلا

باری ، دفعہ ، بار ، مرتبہ ؛ آواز ؛ ہانک پکار

ہِیلا

رک : ہیل (۲) کیچڑ

ہیلا پَڑنا

زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

ہیلا دینا

دھکا دینا، دھکیلنا

ہیلا مارنا

دھکا دینا، دھکیلنا

ہَیلاج

پیدائش کا وقت

ہیلَہ

بھیڑئے کی قسم کا ایک درندہ، ہیلا

عَیلَہ

संन्यास, फ़क़ीरी।।

اِیلاع

بیحد خواہش پیدا کرنا، عاشق بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone