تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْلام" کے متعقلہ نتائج

اِیْلام

۱. سزا ، ایذا رسانی.

اِعْلام

۰۱ اعلان ، اطلاع ، جتانا ، آگاہ کرنا .

اِئْلام

رنجیدگی، حزن و ملال

اَعْلام

پروانہ ۔ نوٹس

اِلْہام

غیب سے دل میں کسی بات یا خیال کا نزول یا ورود، القا، کشف (خصوصاََ انبیا و اولیا پر)

اِلَیہِم

الیہ (رک کی جمع

عَلَیہِم

علیہ کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، اُن پر

عَلاّم

بہت جاننے والا، بہت علم رکھنے والا، بڑا دانا

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

اِسْلام

اطاعت‏، سر تسلیم خم كرنا‏، (تصوف) ’ریاضات شاقہ اور کسب اور نفس کشی اور ذکر اور شغل اور مراقبہ

اِیْلا

پاس ہونا

عالَمِ اِسْلام

وہ علاقے جہاں مسلمان آبادیاں ہیں، مسلم ممالک، اسلامی دنیا

اِعْلام نامَہ

اطلاعی تحریر

آلام

دکھ، درد، پریشانی، غم، رنج، تکالیف

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْلام کے معانیدیکھیے

اِیْلام

iilaam•ईलाम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: ألَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِیْلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سزا ، ایذا رسانی.
  • ۲. (طب) کسی تدبیر سے عضو مقابل میں درد پیدا کرنا (ایلام)

Urdu meaning of iilaam

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. sazaa, i.izaa rasaanii
  • ۲. (tibb) kisii tadbiir se uzuu muqaabil me.n dard paida karnaa (i.ilaam

English meaning of iilaam

Noun, Masculine

ईलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुःखित करना, कष्ट देना, चोट या दर्द का कारण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone