تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیلا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہیلا پَڑنا

زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

ہالَہ پَڑنا

دائرہ بننا ، حلقہ یا کنڈل نمودار ہونا ۔

اُگْلا پَڑنا

: (کسی چیز کا) ذاتی لچک ور ابھار یا ظرف کی تنگی کی وجہ سے سما نہ سکنا اور باہر نکل آنا یا ابھر کر نظر آنا .

اُبْلا پَڑنا

جوش میں آنا، غصے میں آنا

ہول پڑنا

خوف طاری ہونا، دہشت ہونا، سراسیمگی، پھیلنا، اضطراب ہونا، گھبراہٹ ہونا

آبْلَہ پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، چھالے کا ابھرنا

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

شَمْشِیر کا اُگْلا پَڑْنا

شمشیر کا نیام سے نکلا پڑنا

آئینہ میں بال پڑنا

آئینے میں ٹوٹنے کی وجہ سے خط پڑ جانا

گانڑ اُلا ہو کَر پَڑْنا

(فحش ؛ بازاری) نہایت غافل ہو کر سونا.

اِیْما پانا

منشا معلوم ہونا.

آبلہ پکنا

آبلہ میں پیپ پڑنا

آلا پِٹْنا

(گنجفہ) دونوں طرف سرکرکےنبٹنا .

اَنتْڑِیوں کا قُلْ ہُوَ اللہ پَڑْھنا

بے حد بھوک لگنا

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھ رَہی ہیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیلا پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہیلا پَڑنا

helaa pa.Dnaa•हेला पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہیلا پَڑنا کے اردو معانی

  • زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

Urdu meaning of helaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zor shor honaa, kaam kaaj me.n tezii aajaanaa, haa.nk pukaar honaa

हेला पड़ना के हिंदी अर्थ

  • मेहनत और उत्साह होना, काम में तेज़ी आना, हल्ला-गुल्ला होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیلا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیلا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone