تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاڑ" کے متعقلہ نتائج

ہاڑ

ساون سے پہلے اور جیٹھ کے بعد کا مہینہ، اسساڑھ کا مہینہ

ہاڑ سَنگ

ایک معدنی عنصر جو سفید رنگ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے یہ دھات لوہے اور گندھک کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہے بعد ازاں اس کو ترکیب خاص کے ذریعے علیحدہ کر لیا جاتا ہے ، سم الفار ۔

ہاڑ کَباڑ

ڈیل ڈول ، جثہ ، قد و قامت ۔

ہاڑ کَھڑَکنا

کس بل ہونا ، طاقت ہونا ، مضبوط ہونا ۔

ہاڑ چِچوڑنا

رک : ہاڑ چورا چورا کرنا ۔

ہاڑ گوڑ

ہاتھ پانو ، اعضا ؛ جثہ ، کاٹھی ۔

ہاڑْنا

ترازو کو ٹھیک کرنا، بانٹوں کی درستی کی پڑتال کرنا

ہاڑ ہونا

گلے کے کے ساتھ، ستانا، تنگ کرنا، دق کرنا

ہاڑ لینا

ترازو کی ڈنڈی کی متوازن حالت دیکھنا یا کرنا ؛ پاسنگ دیکھنا یعنی ڈنڈی کے سروں کی جھوک کی جانچ کرنا ؛ ترازو کی جھوک لینا ، دھڑا کرنا

ہاڑ جوڑا

۱۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور درست کرنے والا ، جراح

ہاڑ ماس کا پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ماس کی پُتلی

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ماس کی پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ہاڑ میں

وارث پھٹے ہے کب طپش عشق مجھ سیتی پیوست ہو گئی ہے مری ہاڑ ہاڑ میں

ہاڑ چُورا چُورا کَرنا

ہڈیاں توڑ کر رکھ دینا ؛ سخت جسمانی اذّیت پہنچانا ۔

ہاڑے

ہاڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ شکل (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہاڑے ہاڑے

خوشامد کے موقعے کا فقرہ ؛ جلد جلد ۔

ہاڑا

چھتریوں کی ایک ذات

ہاڑی

سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ

ہاڑے کھانا

خوشامد کرنا ۔

ہاڑوں تَھکا بِیوہاروں تَھکا

کنجنجنلن

ہاڑھ

رک : ہاڑ (۱) ۔

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہاڑیا

لہسنیا پتھر کی ایک قسم جو بے دھاری ہوتی ہے ۔

ہاڑوں ڈھیری یا داموں ڈھیری

یا خوب کمائے گا یا مر جائے گا

ہاڑواڑ

مردوں کی ہڈیوں کی جگہ ؛ مراد : قبرستان ۔

مُغلَئی ہاڑ

مضبوط ، قوی ، زبردست ، چوڑی چکلی ہڈی

چُوچِیوں میں ہاڑ ٹَٹولنا

ناممکن بات چاہنا، بخیل سے سخاوت کی امید رکھنا

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاڑ کے معانیدیکھیے

ہاڑ

haa.Dहाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری بیوپاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ساون سے پہلے اور جیٹھ کے بعد کا مہینہ، اسساڑھ کا مہینہ
  • ہڈّی، استخواں
  • ڈھانچہ، پنجر
  • جسم کی چوڑائی اور لمبائی، قد کاٹھ؛ قد و قامت، جثہ، کاٹھی، جسامت
  • ہل کا پھار والا حصہ جس میں ہتھی تلیٹی اور پھار ہوتی ہے، اگواسی، انکوری
  • خشک ریتیلی زمین
  • آبائی کی شان و شوکت، شرافت

اسم، مؤنث

  • ترازو کی ڈنڈی کی متوازن حالت، پاسنگ، دھرا

شعر

English meaning of haa.D

Noun, Masculine

  • bone
  • fourth month of the Bikrami calendar corresponding to June-July
  • physique
  • skeleton
  • stature, personality

हाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हल का फार वाला हिस्सा, अगवासी, अनकोरी
  • सावन से पहले और जेठ के बाद का महीना, आषाढ़ मास
  • वंश की मर्यादा; कुलीनता
  • सूखी रेतीली ज़मीन
  • जिस्म की चौड़ाई और लंबाई, क़द काठ, काठी
  • ढांचा, पिंजर
  • हड्डी, अस्थि

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तराज़ू की डंडी की सन्तुलित हालत, पासंग, धरा

ہاڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاڑ

ساون سے پہلے اور جیٹھ کے بعد کا مہینہ، اسساڑھ کا مہینہ

ہاڑ سَنگ

ایک معدنی عنصر جو سفید رنگ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے یہ دھات لوہے اور گندھک کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہے بعد ازاں اس کو ترکیب خاص کے ذریعے علیحدہ کر لیا جاتا ہے ، سم الفار ۔

ہاڑ کَباڑ

ڈیل ڈول ، جثہ ، قد و قامت ۔

ہاڑ کَھڑَکنا

کس بل ہونا ، طاقت ہونا ، مضبوط ہونا ۔

ہاڑ چِچوڑنا

رک : ہاڑ چورا چورا کرنا ۔

ہاڑ گوڑ

ہاتھ پانو ، اعضا ؛ جثہ ، کاٹھی ۔

ہاڑْنا

ترازو کو ٹھیک کرنا، بانٹوں کی درستی کی پڑتال کرنا

ہاڑ ہونا

گلے کے کے ساتھ، ستانا، تنگ کرنا، دق کرنا

ہاڑ لینا

ترازو کی ڈنڈی کی متوازن حالت دیکھنا یا کرنا ؛ پاسنگ دیکھنا یعنی ڈنڈی کے سروں کی جھوک کی جانچ کرنا ؛ ترازو کی جھوک لینا ، دھڑا کرنا

ہاڑ جوڑا

۱۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور درست کرنے والا ، جراح

ہاڑ ماس کا پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ماس کی پُتلی

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ماس کی پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ہاڑ میں

وارث پھٹے ہے کب طپش عشق مجھ سیتی پیوست ہو گئی ہے مری ہاڑ ہاڑ میں

ہاڑ چُورا چُورا کَرنا

ہڈیاں توڑ کر رکھ دینا ؛ سخت جسمانی اذّیت پہنچانا ۔

ہاڑے

ہاڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ شکل (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہاڑے ہاڑے

خوشامد کے موقعے کا فقرہ ؛ جلد جلد ۔

ہاڑا

چھتریوں کی ایک ذات

ہاڑی

سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ

ہاڑے کھانا

خوشامد کرنا ۔

ہاڑوں تَھکا بِیوہاروں تَھکا

کنجنجنلن

ہاڑھ

رک : ہاڑ (۱) ۔

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہاڑیا

لہسنیا پتھر کی ایک قسم جو بے دھاری ہوتی ہے ۔

ہاڑوں ڈھیری یا داموں ڈھیری

یا خوب کمائے گا یا مر جائے گا

ہاڑواڑ

مردوں کی ہڈیوں کی جگہ ؛ مراد : قبرستان ۔

مُغلَئی ہاڑ

مضبوط ، قوی ، زبردست ، چوڑی چکلی ہڈی

چُوچِیوں میں ہاڑ ٹَٹولنا

ناممکن بات چاہنا، بخیل سے سخاوت کی امید رکھنا

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone