تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوْر" کے متعقلہ نتائج

فَوْر

وقت، ساعت، گھڑی (اردو میں بیشتر فی الفور کی ترکیب سے مستعمل ہے)

فوری

زمانۂ حال کی، جلدی کی، اتفاقی

فَوراً

جلدی سے، اسی وقت، جھٹ پٹ، اسی آن، بغیر وقت ضائع کیے، جھٹ پٹ

فَوراً سے پَہْلے

بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .

فَوری اِمْداد

فرسٹ ایڈ، پہلی مدد، مراد: بلاتاخیر امداد

فَوری مُعالَجَہ

رک : فوری امداد .

فَوری پَن

جلدی ہونا ، عجلت کا انداز ہونا ، جلد بازی ، رواداری ہونا .

فَوراً کے فَورا

فوری طور پر ، اُسی وقت .

فَوراً سے پیشْتَر

بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .

فَورَن

فورِیَّت

(نفسیات) باطنیت ، روحانی کمال .

فَوران

جوش، اُبال

فورْس آف کَریکْٹَر

ہمّت ، جرأت .

بَر فَور

فوراً، فی الفور

فِرو

زیر، نچلی طرف

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوْر کے معانیدیکھیے

فَوْر

faur•फ़ौर

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

فَوْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وقت، ساعت، گھڑی (اردو میں بیشتر فی الفور کی ترکیب سے مستعمل ہے)
  • جلد، سرعت

Urdu meaning of faur

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt, saaat, gha.Dii (urduu me.n beshatar filafaur kii tarkiib se mustaamal hai
  • jalad, sraat

English meaning of faur

Noun, Masculine

फ़ौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

فَوْر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone