تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوْر" کے متعقلہ نتائج

بَوْر

آم کا پھول، مور، مول

بُور

بھوسی ، چوکر ، چورا

بَبُور

کیکر کا درخت، مغیلاں، ایک کانٹے دار درخت جس سے گوند نکلتا ہے، لکڑی کے پائے وغیرہ بنتے ہیں اور جلانے کے کام بھی آتی ہے، چھال سے چمڑا رنگتے ہیں اور دیسی شراب بناتے ہیں

بور کَرْنا

وبال جان بن جانا، دماغ چاٹ جانا، جان ضیق میں کردینا، بیزار کردینا

بور ہونا

بور کرنا کا لازم

بَور آنا

mango tree to bloom (a sign of approaching summer)

بور بچّہ

تیندوا

بورْ جُوا

شہری متوسط طبقہ، عوامی اور سوقیانہ خیالات رکھنے والا شخص، رجعت پسند آدمی

بُور بُور

ریزہ ریزہ، پرزے پرزے

بَور کے لَڈُّو کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

بور کے لَڈّو

a sweetmeat shaped like balls made with coarse grain, which look good but are tasteless and hard to eat

بُور کا لَڈُّو

(لفظاً) گیہوں کی بھوسی کا بنا ہوا لڈو جو کھانے میں نہایت بدمزہ ہوتا ہے

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

بورو

ایک قسم کا دھان جو مارچ اپریل میں کاٹا جاتا ہے۔

بورا

سیم باقلا لوبیا قسم کی ایک پھلی Dolichos Catyang

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوْر کے معانیدیکھیے

بَوْر

baur•बौर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَوْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آم کا پھول، مور، مول
  • پازیب کی چھوٹی چھوٹی گھنٹیوں میں سے ہر ایک ؛ سونے یا چان٘دی کی پھول دار کیل ، گل میخ ؛ خود بینی ، خود پسندی ، خود نمائی.

اسم، مؤنث

  • زمین پر پھیلنے یا دیوار پر چڑھنے والا پودا ، بیل ، بان٘ور (رک)۔
  • وہ زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہو ، ناقابل کاشت آراضی ، بھوڑ.

شعر

Urdu meaning of baur

  • Roman
  • Urdu

  • aam ka mor, mol
  • paazeb kii chhoTii chhoTii ghanTiyo.n me.n se har ek ; sone ya chaandii kii phuuladaar kiil, gul meKh ; Khud biinii, Khud pasandii, Khudanumaa.ii
  • zamiin par phailne ya diivaar par cha.Dhne vaala paudaa, bail, baanor (ruk)
  • vo zamiin jis me.n kuchh paida na ho, naaqaabil kaashat aaraazii, bho.D

English meaning of baur

Noun, Masculine

  • the blossom of mango tree
  • ripening

Noun, Feminine

  • barren, unproductive land

बौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आम के वृक्ष की मंजरी, आम का फूल
  • फल में परिवर्तित होने वाला फूल
  • पाज़ेब की छोटी-छोटी घंटियों में से हर एक, सोने या चांदी की फूलदार कील
  • आत्म-अभिव्यक्ति
  • परिपक्व होना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मीन पर फैलने या दीवार पर चढ़ने वाला पौधा, बेल
  • वो ज़मीन जिसमें कुछ पैदा न हो, बंजर भूमि, अनुत्पादक भूमि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone