تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھور" کے متعقلہ نتائج

دَھور

فاختہ کی ایک نوع، جو جسامت میں بڑی ہوتی ہے

دُھور

باہمّت، بہادر، دِلاور

دَھورا

ہلکا، سفید، زردی مائل سفید، مٹیالا

دُھور دَھاری

وہ شخص جس پر بہت دُھول پڑی ہو، میلا یا گندہ شخص

دُھور دھانی

دھول دھانی

دُھور سَنْجھا

شام کا دُھندلاپن، جھٹ پُٹا

دَھورِتَک

घोड़े की पाँच प्रकार की चालों में से एक

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

دھورے

نزدیک، قریب، پاس

دُھورا

گرد، غُبار، مہین ذرات، سفوف

دھوری

سانڈ، بیل، مویشی، ڈھور

دھورو

دو ہے کا مخرج، اصل

دُھوری

دُھول، گرد، غُبار

دُھورا دینا

پلٹ دینا، دھوریانا، دھوکا دینا، دغا دینا

دُھورَت

(مجازاً) نادان ، ناسمجھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھور کے معانیدیکھیے

دَھور

dhaur•धौर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دَھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فاختہ کی ایک نوع، جو جسامت میں بڑی ہوتی ہے
  • اقسام گنّا میں سے ایک قسم

Urdu meaning of dhaur

  • Roman
  • Urdu

  • faaKhtaa kii ek nau, jo jasaamat me.n ba.Dii hotii hai
  • iqsaam gunaa me.n se ek qism

English meaning of dhaur

Noun, Masculine

  • large species of dove
  • a kind of sugar cane

धौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंडुक की तरह का एक पक्षी जिसका गला लाल और सारा शरीर सफेद होता है
  • कबूतर की एक प्रजाति
  • गन्ने की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone