تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فورِیَّت" کے متعقلہ نتائج

فورِیَّت

(نفسیات) باطنیت ، روحانی کمال .

فوری

زمانۂ حال کی، جلدی کی، اتفاقی

فُرات

جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا

فُرْطی

چُستی ، پُھرتی ، تیزی ، طراری .

فَوقِیَت

ترجیح، برتری، سبقت، بلندی، افضلیت

فِکْرِیَت

فکر کی خصوصیت، فکری سنجیدگی

فَخْرِیَۃً

وہ نظم جس میں شاعر نے اپنی بڑائی بیان کی ہو .

فِطْرِیَت

فطرت سے وابستگی ، فطرت نگاری.

فَرْت

تانا ، سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بننے میں طولاً ترتیب دیے جاتے ہیں.

فَرْطِ غَم

حزن و ملال کی فراوانی، رنج و الم کی کثرت

فَرْط

زیادتی، کثرت، بہتات، فراوانی، غلبہ

فُرُوْعات

جزئیات، شاخیں

فُرُوعِیات

جزوی باتیں ، چھوٹے چھوٹے امور .

فَرْطِ مُحَبَّت

پیار کی زیادتی، غلبۂ محبت، دوستی و اخلاص کی کثرت

فَرْطِ خوشی

سرور و نشاط کی بہتات ، انبساط کی فراوانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں فورِیَّت کے معانیدیکھیے

فورِیَّت

foriyyat•फ़ोरिय्यत

  • Roman
  • Urdu

فورِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نفسیات) باطنیت ، روحانی کمال .

Urdu meaning of foriyyat

  • Roman
  • Urdu

  • (nafasiyaat) baatiniiyat, ruhaanii kamaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فورِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فورِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone