تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَور" کے متعقلہ نتائج

قَور

پیر کے پنجوں پر چلنا تاکہ آہٹ نہ ہو

قور

अस्त्र, हथियार।

کَور

لقمہ، نوالا

کُوَر

رک : کنور ، راجا کا بیٹا .

قور داغ

داغ دیا ہوا قورمہ، اوپر سے بگھارا ہوا قورمہ

قُوَر شاہی

شاہی اسلحہ خانہ ، سلطانی اسلحہ خانہ.

قُوَر بیگی

اسلحہ خانہ کا داروغہ

قُوَر خانَہ

وہ جگہ جہاں ہتھیار رکھے جاتے ہیں، اسلحہ خانہ، جنگی سازو سامان کا گودام

قُوَر باشی

سپاہیوں کا سردار.

قُوَر چیلا

اسلحہ خانے کی نگرانی کرنے والا.

قُوَر بیگ

داروغہ ، نگہبان ؛ مغل سلطنت کے دور میں ایک خاص عہدہ دار ، سلاح خانے کا داروغہ.

کور ہونا

اندھا ہونا ، نابینا ہونا ، نظر نہ آنا .

کور چَشْم

کور بیں، اندھا، نا بینا، جسے دکھائی نہ دے

کورِ مادَر زاد

مادرزاد اندھا، پیدائشی اندھا، جو شکم مادر سے نا بینا پیدا ہوا ہو

کور و کَر

اندھا اور بہرا، جو نہ کچھ دیکھ سکے اور نہ کچھ سن سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَور کے معانیدیکھیے

قَور

qaur•क़ौर

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

قَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیر کے پنجوں پر چلنا تاکہ آہٹ نہ ہو
  • کسی چیز کے درمیان میں سے گول ٹکڑے کاٹنا، عورت کا ختنہ کرنا
  • ناخن کی کور
  • نئی روئی، ست کی روئی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَور

لقمہ، نوالا

Urdu meaning of qaur

  • Roman
  • Urdu

  • pair ke panjo.n par chalnaa taaki aahaT na ho
  • kisii chiiz ke daramyaan me.n se gol Tuk.De kaaTnaa, aurat ka Khatnaa karnaa
  • naaKhun kii kaur
  • na.ii ravii, sat kii ravii

English meaning of qaur

Noun, Masculine

  • walking on claw so that no one can hear the sound
  • cut the something round from the middle of something, female circumcision
  • the round shape of nail
  • new cotton

क़ौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंजों के बल चलना, ताकि कोई आहट न सुन सके
  • नाखून की गोलाई
  • किसी चीज़ के मध्य गोल चीज़ को काट देना, स्त्री का ख़तना करना
  • नई रूई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone