تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راٹَھور" کے متعقلہ نتائج

راٹَھور

مضبوط، پکّا، سخت، کھردرا، رکھڑا

راٹَھوار

راجپوتوں کے ایک قبیلے کا نام .

رِیٹائِر کَرنا

ملازمت کی مُدّت پوری ہونے پر سبکدوش کرنا.

رِیٹائِر ہونا

ملازمت یا عہدہ سے شبکدوش ہونا.

روٹَری مَشِین

ٹربائن والی ، روٹر والی مشین.

رِیٹائِر شُدَہ

سبکدوش کیا ہوا ، (Retired) کا اُردو ترجمہ.

روٹَری پِریس

(طباعت) ایک قسم کی آفسٹ چھپائی کی مشین جس میں طباعت گردش کرنے والے رولروں کے ذریعے ہوتی ہے ، لیٹر پریس کے مقابل.

مَیں تو تَیری لال پَگیا پَر بُھولی رے راگھور

(عو) ظاہری شان و شوکت سے لوگ دھوکا کھا جاتے ہیں

راگھو

رگھو کے خاندان میں پیدا شخص، شری رام چندر، دشرتھ، اج، سمندر میں رہنے والی ایک قسم کی بہت بڑی مچھلی

رامپور

بہشت، اجودھیا شہر، ساکیت، رام کی نگری، موجودہ عہد میں یہ مغربی کا ایک شہر ہے

رَہَٹْھ

رک : رَہٹ.

رافور

مچھلی کی ایک قِسم ، مردم دوست مچھلی جو کشتی رانوں کی رہبری کرتی ہے اور کشتی کے آگے چلتی ہے اگر کوئی بڑی اور خطرناک مچھلی کشتی کو تباہ کرنے کی کوشش کرتی ہے تو یہ اس کے کان سے دماغ میں گُھس جاتی ہے.

مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

رُوٹھا راٹھی

خفگی ، رنجیدگی ، شکر رنجی.

رُوٹھ راٹھ

ان بن، روٹھا روٹھی، خفگی، رنجیدگی، آزردگی

اردو، انگلش اور ہندی میں راٹَھور کے معانیدیکھیے

راٹَھور

raaThaur•राठौर

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

راٹَھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مضبوط، پکّا، سخت، کھردرا، رکھڑا
  • مست، بے غم

Urdu meaning of raaThaur

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuut, pakka, saKht, khurdaraa, rakh.Daa
  • mast, beGam

English meaning of raaThaur

Noun, Masculine

  • name of a Rajput tribe
  • strong, firm

राठौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्य काल में दक्षिण भारत का एक प्रसिद्ध राजवंश
  • क्षत्रियों का एक कुलनाम या सरनेम, राजपूतों की एक उपजाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راٹَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

راٹَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone