تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسَور" کے متعقلہ نتائج

بَسَور

بانْس کا جنْگل

بَسَوری

گھر بنانے ک حاصل کی ہوئی شاملات کی آراضی کا محصول

بِسورِی

رونے والا

بِسُورْنا

رونے کی شکل بنانا، ناک بھوں چڑھانا، تصنع سے رونی صورت بنانا، آہستہ آہستہ رونا

بَسْوَرْتی

دوسرے کے حکم کا پابند، محکوم

بِسُوریا

رونے والا، رونے کا منْھ بنانے والا، مصنوعی رونے کی اداکاری

بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور

بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسَور کے معانیدیکھیے

بَسَور

basaurबसौर

اصل: ہندی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَسَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانْس کا جنْگل
  • بانس کی چٹائی اور ٹوکریاں وغیرہ بنانے والی ایک برادری

Urdu meaning of basaur

  • Roman
  • Urdu

  • baan॒sa ka jan॒gal
  • baans kii chaTaa.ii aur Tokriiyaa.n vaGaira banaane vaalii ek biraadrii

English meaning of basaur

Noun, Masculine

  • bamboo plantation
  • a community which prepares bamboo mat and basket

बसौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस का जंगल
  • बाँस की चटाइयाँ, टोकरियाँ आदि बनाने वाली एक जाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَسَور

بانْس کا جنْگل

بَسَوری

گھر بنانے ک حاصل کی ہوئی شاملات کی آراضی کا محصول

بِسورِی

رونے والا

بِسُورْنا

رونے کی شکل بنانا، ناک بھوں چڑھانا، تصنع سے رونی صورت بنانا، آہستہ آہستہ رونا

بَسْوَرْتی

دوسرے کے حکم کا پابند، محکوم

بِسُوریا

رونے والا، رونے کا منْھ بنانے والا، مصنوعی رونے کی اداکاری

بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور

بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone