تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دَھرْنَہ

ہاتھی کے پانو باندھنے کی بڑی زنجیر

دَھرْنا دینا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

دَھرنا مارنا

stage a sit-in

دَھرْنا بَیٹْھنا

رک : دھرنا دینا .

دَھرْنا دے کَر بَیٹْھنا

(مجازاً) کسی چیز پر اَڑ جانا ؛ مضبوطی سے قائم رہنا .

دَھرْنا مار کَر بَیٹْھنا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

پُھلِّیاں دَھرنا

دانت نکلنے کی ابتدا میں مسوڑھوں میں کھجلی ہوتی ہے اور اُبھر آتے ہیں، دانْت نکلنے سے پہلے دانْت نکلنے کی جگہ کا ورم، تھلّیاں دھرنا

تَھلِیاں دَھرنا

(عو) دانْت نکلنے سے پہلے بچے کے مسوڈھوں کا پھولنا یا ابھرنا.

تَقْصِیر دَھرنا

الزام دینا، عیب لگانا ، قصور وار ٹھہرانا .

آشِیاں دَھرنا

گھونسلا بنانا

حُکْم دَھْرنا

حکومت کرنا ، حکم چلانا

سُرْتَ کَرنا

ہمہ وقت کسی بات کا ذکر یا خیال رہنا، دھن ہونا، دھیان بندھنا، دل لگنا

عِزَّت دَھرْنا

ذمی مرتبہ اور معزز ہونا .

نَنْگ دَھرنا

عار کرنا ؛ شرمانا ۔

قُبُول دَھْرنا

تسلیم کرنا ، یاد رکھنا ، ماننا ، اقرار کرنا.

بُنیاد دَھرنا

رک : بنیاد رکھنا۔

پَنْجَہ دَھرنا

تصرف کرنا ، قبضہ کرنا.

ڈَنڈ دَھرْنا

جرمانہ لگانا، تاوان عائد کرنا، محصول لگانا

بَنْد دَھرْنا

حلقہ ڈالنا ، گرہ ڈالنا (قدیم).

سَوگَند دَھرنا

قسم کھانا

ہاتھوں دَھرنا

رک : ہاتھوں میں رکھنا ۔

چِلَّہ دَھرنا

رک : چلّہ بیٹھنا

اُمِّید دَھرنا

آسرا رکھنا ، بھروسا رکھنا .

صُداع دَھرْنا

دردِ سر دینا ، پریشان کرنا ، دق کرنا.

وِشْواس دَھرنا

اعتبار کرنا، یقین کرنا، بھروسا کرنا

دھیان دھرنا

خیال رکھنا، تمیز کرنا، فرق کو محسوس کرنا

رُخ دَھرْنا

جانا ، کُوچ کرنا .

تَمانْچا دَھْرنا

تھپڑ مارنا

حَرْف دَھرْنا

رک : حرف رکھنا.

اِلْزام دَھرنا

قصور وار ٹھہرانا، الزام لگانا

غُبار دَھرنا

کدورت رکھنا ، دشمنی رکھنا .

آرْزُو دَھرنا

تمنا كرنا، چاہنا، آرزو مند ہونا۔

گِرْوی دَھرنا

رک : رہن رکھنا .

زِین دَھرْنا

(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا

قَراری دَھر٘نا

قرار پکڑنا .

پاوں دَھرْنا

(کسی کام میں) قدم آگے بڑھانا ؛ دخل دینا ، بیچ میں پڑنا.

پاؤں دَھرنا

قدم رکھنا، جانا، چلنا

دِماغ دَھرنا

اِترانا، ناز کرنا، غرور کرنا.

صِدْق دَھرنا

یقین کرنا ، تصدیق کرنا.

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

شَرْف دَھرْنا

رک: شرف رکھنا .

جی دَھرنا

پختہ ارادہ کرنا،ٹھان لینا (ہر یا پہ کے ساتھ).

دِل دَھرْنا

دھیان لگانا ، توجہ دینا ، ارادہ کرنا

پُھول دَھرنا

رک : پھول چڑھانا .

خَیال دَھْرنا

توَجہ کرنا ، دھیان دینا .

احْسان دَھْرنا

کسی کے ساتھ نیک سلوک کرنا، احسان جتانا

نِیچے دَھرنا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

رُوپ دَھرْنا

رک: رُوپ دھارنا.

خَلَل دَھرْنا

خوف کرنا ، اندیشہ کرنا .

ٹِیکا دَھرْنا

رک : ٹیکا لگانا.

کاٹھی دَھْرنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھ کر اسے سواری کے قابل کرنا ، چار جامہ ڈالنا

جَبِین دَھرنا

پیشانی ٹیکنا، سر جھکانا، عاجزی کا اظہار کرنا

چِت دَھرنا

توجہ دینا ، دھیان کرنا ، خیال رکھنا ، یاد رکھنا

سُرَت دَھرْنا

رک : سرت لگانا

اِحْتِیاج دَھرنا

(کسی شخص یا شے کا) محتاج ہونا

چِیت دَھْرنا

دل لگانا ، توجہ دینا .

سَتْیان دَھرْنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

لِم دَھرنا

۔تہمت دھرنا۔ الزام لگانا۔

دُکھ دَھرنا

مصیبت دینا ، تکلیف پہن٘چانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرنا کے معانیدیکھیے

دَھرنا

dharnaaधरना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • قدم رکھنا ، چلنا ۔
  • (کسی جگہ یا چیز پر) رکھنا ، ٹکانا ، جمانا .
  • کوئی بات منوانے یا التجا پوری کرانے کے لیے کسی کے دروازے پر یا کسی اور جگہ جم کر بیٹھنے کا عمل ، ڈھئی (عموماً فعل ، دینا ، کے ساتھ).
  • (قرینے سے) رکھنا ، سجانا ، چُننا .
  • اف : دینا .
  • (بوجھ) رکھنا ، لادنا .
  • الزام لگانا ، عائد کرنا .
  • (توجہ) مرکوز کرنا ، (کان) لگانا .
  • چھوڑنا ، بچا کر رکھنا .
  • (قبر میں) اُتارنا ، دفن کرنا .
  • سپرد کرنا ، تحویل کرنا ، ودیعت کرنا ، امانت رکھنا .
  • گِرو رکھنا ، رہن رکھنا ، ضمانت میں دینا .
  • پکڑنا ، گرفتار کرنا .
  • (اختیار یا بس میں) رکھنا ، حاصل ہونا .
  • (قبضے میں) رکھنا .
  • (دل میں) رکھنا .
  • (نام) رکھنا ، مقرر کرنا .
  • قائم کرنا یا رکھنا ، بنانا ، اُستوار کرنا .
  • کرنا .
  • کرنا ، تا تابع .

شعر

Urdu meaning of dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qadam rakhnaa, chalnaa
  • (kisii jagah ya chiiz par) rakhnaa, Tikaanaa, jamaanaa
  • ko.ii baat manvaane ya iltijaa puurii karaane ke li.e kisii ke darvaaze par ya kisii aur jagah jam kar baiThne ka amal, Dha.ii (umuuman pheal, denaa, ke saath)
  • (kariine se) rakhnaa, sajaanaa, chunnaa
  • uf ha denaa
  • (bojh) rakhnaa, laadnaa
  • ilzaam lagaanaa, aa.id karnaa
  • (tavajjaa) markuuz karnaa, (kaan) lagaanaa
  • chho.Dnaa, bachaa kar rakhnaa
  • (qabr men) utaarnaa, dafan karnaa
  • sapurd karnaa, tahviil karnaa, vadiiat karnaa, amaanat rakhnaa
  • garv rakhnaa, rahan rakhnaa, zamaanat me.n denaa
  • paka.Dnaa, giraftaar karnaa
  • (iKhatiyaar ya bas men) rakhnaa, haasil honaa
  • (qabze men) rakhnaa
  • (dil men) rakhnaa
  • (naam) rakhnaa, muqarrar karnaa
  • qaayam karnaa ya rakhnaa, banaanaa, usatvaar karnaa
  • karnaa
  • karnaa, taa taabe

English meaning of dharnaa

Transitive verb

  • put, keep

धरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (क़बज़े में) रखना
  • (दिल में) रखना
  • करना
  • (इख़तियार या बस में) रखना, हासिल होना
  • (क़ब्र में) उतारना, दफ़न करना
  • (करीने से) रखना, सजाना, चुनना
  • (किसी जगह या चीज़ पर) रखना, टिकाना, जमाना
  • (तवज्जा) मर्कूज़ करना, (कान) लगाना
  • (नाम) रखना, मुक़र्रर करना
  • (बोझ) रखना, लादना
  • इल्ज़ाम लगाना, आइद करना
  • उफ़ : देना
  • क़दम रखना, चलना
  • करना, ता ताबे
  • क़ायम करना या रखना, बनाना, उस्तवार करना
  • कोई बात मनवाने या इल्तिजा पूरी कराने के लिए किसी के दरवाज़े पर या किसी और जगह जम कर बैठने का अमल, ढई (उमूमन फे़अल, देना, के साथ)
  • गर्व रखना, रहन रखना, ज़मानत में देना
  • ग्रहण या धारण करना
  • छोड़ना, बचा कर रखना
  • पकड़ना, गिरफ़्तार करना
  • सपुर्द करना, तहवील करना, वदीअत करना, अमानत रखना
  • पकड़ना; थामना
  • अधिकार में लेना; संरक्षण में लेना
  • स्थापित करना; रखना
  • पहनना
  • पास रखना
  • सहायक बनाना
  • निश्चित या स्थिर करना
  • किसी चीज़ को गिरवी या बंधक रखना
  • किसी से आश्रय लेना
  • पत्नी या पति के रूप में अपने पास रखना
  • ठहराना; टिकाना
  • पक्का करना
  • फँसाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دَھرْنَہ

ہاتھی کے پانو باندھنے کی بڑی زنجیر

دَھرْنا دینا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

دَھرنا مارنا

stage a sit-in

دَھرْنا بَیٹْھنا

رک : دھرنا دینا .

دَھرْنا دے کَر بَیٹْھنا

(مجازاً) کسی چیز پر اَڑ جانا ؛ مضبوطی سے قائم رہنا .

دَھرْنا مار کَر بَیٹْھنا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

پُھلِّیاں دَھرنا

دانت نکلنے کی ابتدا میں مسوڑھوں میں کھجلی ہوتی ہے اور اُبھر آتے ہیں، دانْت نکلنے سے پہلے دانْت نکلنے کی جگہ کا ورم، تھلّیاں دھرنا

تَھلِیاں دَھرنا

(عو) دانْت نکلنے سے پہلے بچے کے مسوڈھوں کا پھولنا یا ابھرنا.

تَقْصِیر دَھرنا

الزام دینا، عیب لگانا ، قصور وار ٹھہرانا .

آشِیاں دَھرنا

گھونسلا بنانا

حُکْم دَھْرنا

حکومت کرنا ، حکم چلانا

سُرْتَ کَرنا

ہمہ وقت کسی بات کا ذکر یا خیال رہنا، دھن ہونا، دھیان بندھنا، دل لگنا

عِزَّت دَھرْنا

ذمی مرتبہ اور معزز ہونا .

نَنْگ دَھرنا

عار کرنا ؛ شرمانا ۔

قُبُول دَھْرنا

تسلیم کرنا ، یاد رکھنا ، ماننا ، اقرار کرنا.

بُنیاد دَھرنا

رک : بنیاد رکھنا۔

پَنْجَہ دَھرنا

تصرف کرنا ، قبضہ کرنا.

ڈَنڈ دَھرْنا

جرمانہ لگانا، تاوان عائد کرنا، محصول لگانا

بَنْد دَھرْنا

حلقہ ڈالنا ، گرہ ڈالنا (قدیم).

سَوگَند دَھرنا

قسم کھانا

ہاتھوں دَھرنا

رک : ہاتھوں میں رکھنا ۔

چِلَّہ دَھرنا

رک : چلّہ بیٹھنا

اُمِّید دَھرنا

آسرا رکھنا ، بھروسا رکھنا .

صُداع دَھرْنا

دردِ سر دینا ، پریشان کرنا ، دق کرنا.

وِشْواس دَھرنا

اعتبار کرنا، یقین کرنا، بھروسا کرنا

دھیان دھرنا

خیال رکھنا، تمیز کرنا، فرق کو محسوس کرنا

رُخ دَھرْنا

جانا ، کُوچ کرنا .

تَمانْچا دَھْرنا

تھپڑ مارنا

حَرْف دَھرْنا

رک : حرف رکھنا.

اِلْزام دَھرنا

قصور وار ٹھہرانا، الزام لگانا

غُبار دَھرنا

کدورت رکھنا ، دشمنی رکھنا .

آرْزُو دَھرنا

تمنا كرنا، چاہنا، آرزو مند ہونا۔

گِرْوی دَھرنا

رک : رہن رکھنا .

زِین دَھرْنا

(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا

قَراری دَھر٘نا

قرار پکڑنا .

پاوں دَھرْنا

(کسی کام میں) قدم آگے بڑھانا ؛ دخل دینا ، بیچ میں پڑنا.

پاؤں دَھرنا

قدم رکھنا، جانا، چلنا

دِماغ دَھرنا

اِترانا، ناز کرنا، غرور کرنا.

صِدْق دَھرنا

یقین کرنا ، تصدیق کرنا.

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

شَرْف دَھرْنا

رک: شرف رکھنا .

جی دَھرنا

پختہ ارادہ کرنا،ٹھان لینا (ہر یا پہ کے ساتھ).

دِل دَھرْنا

دھیان لگانا ، توجہ دینا ، ارادہ کرنا

پُھول دَھرنا

رک : پھول چڑھانا .

خَیال دَھْرنا

توَجہ کرنا ، دھیان دینا .

احْسان دَھْرنا

کسی کے ساتھ نیک سلوک کرنا، احسان جتانا

نِیچے دَھرنا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

رُوپ دَھرْنا

رک: رُوپ دھارنا.

خَلَل دَھرْنا

خوف کرنا ، اندیشہ کرنا .

ٹِیکا دَھرْنا

رک : ٹیکا لگانا.

کاٹھی دَھْرنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھ کر اسے سواری کے قابل کرنا ، چار جامہ ڈالنا

جَبِین دَھرنا

پیشانی ٹیکنا، سر جھکانا، عاجزی کا اظہار کرنا

چِت دَھرنا

توجہ دینا ، دھیان کرنا ، خیال رکھنا ، یاد رکھنا

سُرَت دَھرْنا

رک : سرت لگانا

اِحْتِیاج دَھرنا

(کسی شخص یا شے کا) محتاج ہونا

چِیت دَھْرنا

دل لگانا ، توجہ دینا .

سَتْیان دَھرْنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

لِم دَھرنا

۔تہمت دھرنا۔ الزام لگانا۔

دُکھ دَھرنا

مصیبت دینا ، تکلیف پہن٘چانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone