تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْنا دینا" کے متعقلہ نتائج

دَھرْنا دینا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

دَھرا دینا

گرفتار کرانا ، قید کرانا ، ماخوذ کرانا .

دینا دَھرانا

مقروض ہونا ، مغلوب ہونا.

پُٹّھے پَر ہاتھ دَھرْنے یا رَکْھنے دینا

بات کرنے یا دخل دینے کا موقع دینا ، پاس آنے دینا.

دَھنّا دینا

اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے اِصرار کرنا ، زبردستی جم کر بیٹھنا .

ہاتھ نَہِیں دَھرنے دینا

کسی طرح قابو میں نہ آنا ، راضی نہ ہونا ؛ پروا نہ کرنا ، خاطر میں نہ لانا ، بات سننے کے لیے تیار نہ ہونا ، ذرا سی بات پر بدک جانا ۔

ہاتھ نَہ دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

دَہْنا دینا

دھرنا دے کر بیٹھ جانا، اُڑ کر بیٹھ جانا، جم کے بیٹھ جنا، کسی دروازے پر کسی چیز کے تقاضے کے واسطے کسی کا بیٹھنا

دانَہ دینا

feed (birds)

آب و دانہ بند کر دینا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دھیان دھرنا

خیال رکھنا، تمیز کرنا، فرق کو محسوس کرنا

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْنا دینا کے معانیدیکھیے

دَھرْنا دینا

dharnaa denaa•धरना देना

محاورہ

مادہ: دَھرنا

  • Roman
  • Urdu

دَھرْنا دینا کے اردو معانی

  • اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

    مثال • سِیٹ نہیں ملی تو بس آپ کے گھر جاکر دھرنا دیں گے. • مردوں کو اِشارہ مِل جائے تو بھونروں کی طرح منڈلانے لگیں میرے دادا تو تمہارے دروازے پر دھرنا دینے لگیں. • کوڑی کوڑی دکان مانگو، امیروں کی ڈیوڑھیوں پر دھرنا دو.

  • کسی کے ہاں جم کر رہنا، طویل عرصے تک قیام کرنا

    مثال • اگر اتفاق سے کبھی آگئے تو ظاہر ہے کہ آپ ہی پر دھرنا دیں گے.

  • دستک دینا

Urdu meaning of dharnaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • israar karnaa, zor de kar baat manvaanaa, maqsad haasil karne li.e jam kar baiTh jaana, uThne ka naam na lenaa, Dha.ii denaa
  • kisii ke haa.n jam kar rahnaa, taviil arse tak qiyaam karnaa
  • dastak denaa

धरना देना के हिंदी अर्थ

  • बार-बार कहना, इसरार करना, ज़ोर दे कर बात मनवाना, उद्देश्य प्राप्त करने लिए जम कर बैठ जाना, उठने का नाम न लेना, ढई देना

    उदाहरण • सीट नही मिली तो बस आपके घर जाकर धरना देंगे। • कौड़ी कौड़ी दुकान माँगो, अमीरों की डेवढ़ी पर धरना दो। • मर्दों को इशारा मिल जाए तो भँवरो की तरह मंडरलाने लगीं मेरे दादा तो तुम्हारे दरवाज़े पर धरना देने लगीं।

  • किसी के हाँ जम कर रहना, लंबे समय तक ठहरना

    उदाहरण • अगर इत्तेफ़ाक़ से कभी आ गए तो ज़ाहिर है कि आप ही पर धरना देंगे।

  • कुंडी बजाना, दस्तक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْنا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْنا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone