تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیت دَھْرنا" کے متعقلہ نتائج

چِیت دَھْرنا

دل لگانا ، توجہ دینا .

چِت دَھرنا

توجہ دینا، دھیان کرنا، خیال رکھنا، یاد رکھنا

چَپَت دَھْرنا

تھپّڑ مارنا، چانٹا جڑنا

پَتَّھر چھاتی پَر دَھرنا

۔ (رکھنا) دیکھو چھاتی پر پتھر رکھ لینا۔

صَبْر کی سِل چھاتی پر دَھرْنا

بہت برداشت کرنا ، ضبط کرنا ، خاموشی سے ظلم و ستم سہنا.

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ دَھرنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی

چھاتی پَر پَتَّھر دَھرنا

مصائب برداشت کرنے کے لیے دل کو سخت بنا لینا، مصیبت میں صبر کرنا

چھاتی پَر سِل دَھرْنا

بہت زیادہ غم و غصہ یا مصیبت جھیلنا، چار و نا چار صبر کر لینا

چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیت دَھْرنا کے معانیدیکھیے

چِیت دَھْرنا

chiit dharnaa•चीत धरना

  • Roman
  • Urdu

چِیت دَھْرنا کے اردو معانی

  • دل لگانا ، توجہ دینا .

Urdu meaning of chiit dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil lagaanaa, tavajjaa denaa

चीत धरना के हिंदी अर्थ

  • दिल लगाना, ध्यान देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیت دَھْرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیت دَھْرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone