تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَرَرْنا

کسی شے کا زیادہ خشکی یا دباؤ سے کج ہونا یا چٹخ جانا، اینْٹھ جانا

بَرْنا

ایک درخت جس کی اون٘چائی تیس چالیس فٹ تک ہوتی ہے

بَرْننَا

برنن کرنا، حال، تذکرہ کرنا

بَرَسْنا

پانی کا مسلسل بونْدوں کی شکل میں فضاسے زمین پرآنا، بارش ہونا، مینْھ پڑنا

بَھرنا

آلودہ ہونا ، لتھڑنا .

بَرَتْنا

استعمال کرنا، عمل میں لانا

بارْنا

منع کرنا روکنا.

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنا

دولھا، نوشاہ

بَڑْنا

۱. داخل ہونا، گھس آنا

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَٹْنا

تقسیم ہونا

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَرْنا کے معانیدیکھیے

بَرَرْنا

bararnaa•बररना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَرَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی شے کا زیادہ خشکی یا دباؤ سے کج ہونا یا چٹخ جانا، اینْٹھ جانا
  • اکڑنا، غرورکرنا

Urdu meaning of bararnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii shaiy ka zyaadaa Khushkii ya dabaa.o se kaj honaa ya chaTaKh jaana, en॒Tha jaana
  • aka.Dnaa, Garuur karnaa

English meaning of bararnaa

Verb

  • be arrogant
  • be twisted

بَرَرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone